08/02/2026
علم و تحقیق کے بحر بے کراں
صدیوں کا قرض چکایا آپ نے
الحمداللہ رب العلمین
تحریک منہاج القران
منہاج القرآن علماء کونسل
منہاج القرآن ویمن لیگ
تحصیل سٹی سیالکوٹ ضلع سی
کے زیر اہتمام
منہاج آفس و لائبریری
کی شاندار افتتاحی تقریب
کاشف ماڈل سکول روڑس
میں منعقد ہوئی۔
لائبریری کا افتتاح سینیئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک گوجرانوالہ ڈویژن حاجی سرفراز احمد چودری صاحب اور صدر منہاج القران ویمن لیگ سٹی سیالکوٹ باجی زکیہ محمود نے کیا نے کیا