11/05/2025
*خبرانتقال پرملال*
معزز ممبران بار کو نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ معزز ممبر جناب *چوہدری محمد عمران* *دیوایڈووکیٹ کی والدہ* محترمہ اور سابق صدر بار جناب عاصم اقبال دیو ایڈووکیٹ کی چچی جان رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں جن کی نماز جنازہ *آج* *مورخہ 11مئ 2025 بعدازنماز* مغرب ریلوے والا قبرستان ڈالووالی میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
*سیکرٹری*
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ