Kidney Patients Welfare Association Sialkot

Kidney Patients Welfare Association Sialkot Kidney Patients Welfare Association, Sialkot, Pakistan provides free dialysis, medicines, and consultations to deserving patients.

With 50+ dialysis stations, it delivers over 3,000+ lifesaving dialysis sessions every month, bringing hope to patients. SIALKOT KIDNEY HOSPITAL (A PROJECT OF KIDNEY PATIENTS WELFARE ASSOCIATION)

سیالکوٹ کڈنی ہسپتال میں Hijama تھراپی تھراپی کی سہولت موجود ہے، درد اور تناؤ کم کریں اور اپنی توانائی واپس حاصل کریں۔ آج...
06/06/2026

سیالکوٹ کڈنی ہسپتال میں Hijama تھراپی تھراپی کی سہولت موجود ہے، درد اور تناؤ کم کریں اور اپنی توانائی واپس حاصل کریں۔
آج ہی اپنی سیشن بک کریں!
🏨 Kidney Patients Welfare Association Sialkot
📞 0335 3573358
📍Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road, Sialkot

صحت مند اور متحرک زندگی کی جانب ایک مؤثر قدم!ڈاکٹر فائزہ عابد کی زیرِ نگرانی سیالکوٹ کڈنی ہسپتال میں جدید فزیوتھراپی خدم...
05/06/2026

صحت مند اور متحرک زندگی کی جانب ایک مؤثر قدم!

ڈاکٹر فائزہ عابد کی زیرِ نگرانی سیالکوٹ کڈنی ہسپتال میں جدید فزیوتھراپی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جوڑوں اور ہڈیوں کے درد، جام کندھا، اعصابی مسائل، عرق النساء، پیدائشی معذوری اور سرجری کے بعد بحالی کے لیے ماہر فزیوتھراپی خدمات سے فائدہ اٹھائیں
🏨 Kidney Patients Welfare Association Sialkot
📞 0335 3573358
📍Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road, Sialkot

جمعہ رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔آئیے اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے منور کریں، دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں ...
05/06/2026

جمعہ رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
آئیے اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے منور کریں، دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے رب سے دنیا و آخرت کی بھلائی مانگیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو سکون، خیر اور کامیابی سے بھر دے۔ آمین۔

گردوں کی صحت زندگی کی ضمانت ہے۔گردوں کی معمولی خرابی بھی جسم کے کئی نظاموں کو متاثر کر سکتی ہے۔ بروقت تشخیص، مناسب علاج ...
03/06/2026

گردوں کی صحت زندگی کی ضمانت ہے۔
گردوں کی معمولی خرابی بھی جسم کے کئی نظاموں کو متاثر کر سکتی ہے۔ بروقت تشخیص، مناسب علاج اور احتیاطی تدابیر اختیار کرکے گردوں کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور کسی بھی علامت کو نظر انداز نہ کریں۔

🏨 Kidney Patients Welfare Association Sialkot
📞 0335 3573358
📍Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road, Sialkot

گردوں کی حفاظت، صحت مند زندگی کی ضمانت! گردے ہمارے جسم کا اہم حصہ ہیں، ان کی حفاظت کے لیے روزانہ مناسب مقدار میں پانی پئ...
02/06/2026

گردوں کی حفاظت، صحت مند زندگی کی ضمانت!

گردے ہمارے جسم کا اہم حصہ ہیں، ان کی حفاظت کے لیے روزانہ مناسب مقدار میں پانی پئیں، متوازن غذا اپنائیں اور باقاعدہ طبی معائنہ کروائیں۔ چھوٹی احتیاطیں آپ کو بڑی بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔
🏨 Kidney Patients Welfare Association Sialkot
📞 0335 3573358
📍Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road, Sialkot

عیدِ قرباں کی خوشبو، ایمان کی روشنی اور محبتوں کا پیغام لے کر آ رہی ہے۔اللہ پاک آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک ارادے...
26/05/2026

عیدِ قرباں کی خوشبو، ایمان کی روشنی اور محبتوں کا پیغام لے کر آ رہی ہے۔
اللہ پاک آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک ارادے کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

26/05/2026

25 سالہ خدمتِ انسانیت کا سفر…
Sialkot Kidney Hospital آج بھی دکھی انسانیت کے لیے امید، دعا اور شفا کا نام ہے۔
حج کی برکتیں، عید الاضحیٰ کی خوشیاں اور خدمتِ خلق کا یہی جذبہ ہماری اصل پہچان ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیکی کو قبول فرمائے۔

﴿ لِّيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَّعْلُومَاتٍ ﴾ترجمہ:“تاکہ وہ اپنے فائدوں کے لی...
26/05/2026

﴿ لِّيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَّعْلُومَاتٍ ﴾
ترجمہ:
“تاکہ وہ اپنے فائدوں کے لیے حاضر ہوں اور مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد کریں۔”
— سورۃ الحج: 28
حج کے یہ مبارک دن دلوں کو ایمان، صبر اور بندگی کی روشنی سے بھر دیتے ہیں

25 سال انسانیت کی خدمت، اعتماد اور امید کا سفر ہر ماہ 3300+ مفت ڈائلیسز اور 60+ بین الاقوامی معیار کی ڈائلیسز مشینوں کے ...
23/05/2026

25 سال انسانیت کی خدمت، اعتماد اور امید کا سفر
ہر ماہ 3300+ مفت ڈائلیسز اور 60+ بین الاقوامی معیار کی ڈائلیسز مشینوں کے ساتھ،
سیالکوٹ کڈنی ہسپتال ہزاروں مریضوں کے لیے نئی زندگی کی امید بن چکا ہے۔

یہ صرف اعداد و شمار نہیں،
یہ وہ دعائیں ہیں جو انسانیت کی خدمت کے سفر کو کامیاب بناتی ہیں۔
🏨 Kidney Patients Welfare Association Sialkot
📞 0335 3573358
📍Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road, Sialkot

🌙 جمعۃ المبارک 🌙حج کے بابرکت مہینے کا یہ نور والا جمعہاللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون،گھر کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھ...
22/05/2026

🌙 جمعۃ المبارک 🌙
حج کے بابرکت مہینے کا یہ نور والا جمعہ
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون،
گھر کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ 🤍

اپنی دعاؤں میں دوسروں کو بھی یاد رکھیں،
کیونکہ یہی دن رحمتوں اور قبولیت کا دن ہے۔

Address

Iqbal Town, Behind Tanveer Marriage Hall, Defence Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 07:45 - 21:45
Tuesday 07:45 - 21:45
Wednesday 07:45 - 21:45
Thursday 07:45 - 21:45
Friday 07:45 - 21:45
Saturday 07:45 - 21:45

Telephone

923008615757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kidney Patients Welfare Association Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kidney Patients Welfare Association Sialkot:

Share