03/09/2026
🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹
الحمدللہ! آج مسجد الصفا میں منعقدہ پُرنور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی۔
محفل ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، نعتِ رسولِ اکرم ﷺ اور محبتِ رسول ﷺ سے دلوں کو منور کرنے والی ایک خوبصورت شام رہی۔ ❤️🌙
یا رسول اللہ ﷺ ❤️
اللہ پاک ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#میلادالنبیﷺ ٰﷺ