YDA Sialkot

YDA Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YDA Sialkot, Community Organization, Allama Iqbal Memorial Teaching Hospital, Sialkot.

25/05/2025

ڈاکٹر شاید دلال۔۔👁

23/05/2025

میاں چنوں میں ٹیسٹ ایجاد کرنے والا پروفیسر ڈاکٹر شاید دجال پر گیا ہے 👀

05/05/2025

‏*Press Release GHA Sialkot*
_05-05-2025_
*درخواست کوریج الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا نمائندوں و صحافی برادری*
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں
کہیں چھپ چھپا کہ کھڑا نہیں
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر
مجھے اُن صفوں میں تلاش کر

گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجابGHA Punjab کی پالیسی کے عین مطابق *سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری* کے خلاف GHA Sialkot کل بروز منگل 06.05.2025 کو دن 10:30am بجےعلامہ اقبال میموریل سول ہسپتال سے لالہ زار چوک تک روڈ پر ایک بہت بڑی *احتجاجی ریلی* منعقد کرنے جارہی ہے اور ریلی کے اختتام پر نجکاری کے خلاف بھرپور پریس کانفرنس کی جائے گی۔

اگر پنجاب حکومت یہ سمجھتی ہے کہ وہ *طاقت کے زور پر ظلم وجبر، جھوٹی FIRs, جاب suspensions اور Terminations وغیرہ* سے ہمیں، ہمارے مطالبات سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر سکتے ہیں تو یہ اُن کی بھول ہے، وہ ہمیں جتنا دھمکائیں گے ہمارا اتحاد مزید مظبوط اور ہماری *تحریک میں اُتنی ہی تیزی* آتی جائے گی۔ جی۔ ایچ۔ اے پنجاب کے مطالبات کی منظوری تک نجکاری کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔
اور جن سروسز *OPD, Elective List,MLC,EMR کا بائیکاٹ* کیا گیا ہے وہ بدستور جاری رہے گا۔

*جی۔ ایچ۔ اے سیالکوٹ* پورے ضلع کی ڈاکٹرز کمیونٹی، نرسز، پیرامیڈیکس، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز۔IRMNCH. ہیلتھ سپورٹنگ سٹاف ۔نیشنل پروگرام۔فیلڈ سٹاف اور ہیلتھ ملازمین و صدور۔کارکنان ایسوسی ایشن محکمہ صحت سیالکوٹ سے گذارش کرتی ہے کہ یہ جنگ آپ سب کی جنگ ہے، آج ہم سب متحد ہو کر اپنے مقدس ادارے، اپنے پروفیشن کو *نجکاری کی تباہی* سے بچا سکتے ہیں۔

آئیں باہر نکلیں اور اس تحریک کا حصہ بنیں تاکہ مستقبل کی اپنی آنے والی نسلوں کو یہ بتا سکیں کہ جب یہ حکومت محکمہ صحت پر شب خون مارتے ہوئے عوام و الناس سے مفت علاج کی سہولیات چھیننے اور ہیلتھ ملازمین سے اُن کی جاب اور حقوق ختم کرنے جا رہی تھی تب ہم اِس کے خلاف ڈٹ کر کھڑے تھے۔ کل بروز منگل صبح 10 بجے تک سول ہسپتال سیالکوٹ کے سامنے جمع ہو کر حکوت کو بتا دیں کہ ہسپتالوں کی نجکاری کو ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

*_نامنظور نامنظور_*
*_نجکاری نامنظور_*

*جوائنٹ ایکشن کمیٹی*
*گرینڈ ہیلتھ الائنس سیالکوٹ*

04/05/2025

ہما تیری زندگی۔۔۔ شرمندگی شرمندگی

24/04/2025

👁 لمبو کے بھی مزے ہیں۔۔ پاس بیٹھا رہتا ہے👁

23/04/2025

جس ادارے کی سربراہ خود ایک خاتون ہو اور وہاں انتقامی بنیادوں پر نکالی گئی خواتین اپنی نوکری بچاتے کی خاطر جنسی استحصال کا شکار ہو رہی ہوں۔۔ اس سے بڑی نااہلی اور بدانتظامی کیا ہو سکتی ہے ۔ کوئی شرم کوئی حیا؟؟

21/04/2025

وائے ڈی اے علامہ اقبال میموریل ہسپتال سیالکوٹ میں انتظامیہ کی LPR سے متعلق جلد اپنا لائحہ عمل دے گی۔۔

21/04/2025
19/04/2025

کیا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے لیے Leave Rules باقی پنجاب کے ہسپتالوں سے مختلف ہیں۔۔۔

ماہ بدولت پرنسپل خواجہ صفدر میڈیکل کالج 4 دن بعد لاہور سے اچانک تشریف لانے کے بعد ہاوس آفیسرز کو ایمرجنسی ڈیوٹی سے بلوا ...
03/03/2025

ماہ بدولت پرنسپل خواجہ صفدر میڈیکل کالج 4 دن بعد لاہور سے اچانک تشریف لانے کے بعد ہاوس آفیسرز کو ایمرجنسی ڈیوٹی سے بلوا کر رات کے اس پہر ہاسٹل کے باہر لائن حاضر کرتے ہوئے۔

*واۓ ڈی اے میٹنگ*مورخہ 08فروری2025 کو واۓ ڈی اے سیالکوٹ کینٹ کی میٹنگ ڈاکٹر شعبان انور (پیٹرن وائی ڈی اے سیالکوٹ) ڈاکٹر ...
08/02/2025

*واۓ ڈی اے میٹنگ*
مورخہ 08فروری2025 کو واۓ ڈی اے سیالکوٹ کینٹ کی میٹنگ ڈاکٹر شعبان انور (پیٹرن وائی ڈی اے سیالکوٹ) ڈاکٹر عمر فیض (صدر وائی ڈی اے سیالکوٹ) اور ڈاکٹر فرقان (جنرل سیکرٹری) کی سربراہی میں ہوا۔ہسپتال میں ائے روز دوائیوں کی کمی اور انتظامیہ کی خواب غفلت پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ایم ٹی ائی ملازمین اور ڈاکٹرز کے ساتھ انتظامیہ اور BOM کا نامناسب رویہ اور انتظامیہ کی طرف سے ذاتی نفرت کی بنیاد پر سینیئر ڈاکٹرز کو ٹارگٹ کرنے پر شدید تشویش اور غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ عرصہ دراز سے ملازمین کو بار بار تنخواہ سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ جنوری کی تنخواہ بھی نہ دی گئی۔ وائی ڈی ایس سیالکوٹ Chairman BOM اور سیکرٹری ہیلتھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ تمام ملازمین کو بلا امتیاز کنٹریکٹ دیے جائے اورغیر امتیازی سلوک ختم کیا جائے۔ تنخواہوں کی فل فور ادائیگی کی جائے، کسی بھی زیادتی کی صورت میں وائی ڈی اے سیالکوٹ اپنے ڈاکٹرز اور عملے کے حقوق کے لیے کسی بھی حد تک جدوجہد کرے گی۔

*واۓ-ڈی-اے، سیالکوٹ*

Address

Allama Iqbal Memorial Teaching Hospital
Sialkot
51310

Telephone

03316548478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share