09/05/2026
A Public Service Message
🛵🛵🛵الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے مرد، خواتین اور طلبہ وطالبات ہوشیار رہیں 🛵🛵🛵🛵🛵
🚨خبردار ایک چھوٹی سی غلطی آپ کی زندگی ختم کرسکتی ہے 🚨
الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے، کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک نوجوان اس غلطی سے اپنی جان کھو بیٹھا ہے،
اللّٰہ پاک اس کے درجات بلند فرمائے، اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،
آمین ثم آمین یارب العالمین ،
📩 برائے مہربانی اس میسج کو اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں،
جزاکم اللہُ خیرا
،
منجانب نارسنگھ ویلفیئر سوسائٹی