30/05/2026
سیوا فاؤنڈیشن کے بلاسود مائیکروفنانس پروگرام کے تحت آج سیوا آفس میں مستحق افراد کو بلاسود قرضے فراہم کیے گئے۔
یہ قرضے انہیں اپنا کاروبار شروع کرنے اور اسے فروغ دینے میں مدد دیں گے، تاکہ وہ معاشی خودمختاری کی جانب ایک مضبوط قدم بڑھا سکیں۔
خودمختاری کی طرف ایک اور قدم۔
سیوا بلاسود مائیکروفنانس پروگرام