Rashida Munir Welfare Foundation

Directions

Rashida Munir Welfare Foundation OUR MISSION
Pragmatic and holistic efforts in all areas of human development. OUR VISION
A world where one should never feel to be neglected.
(1)

*​🩸 گورنمنٹ ہائی اسکول کھروٹہ سیداں، سیالکوٹ میں بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کیمپ کا انعقاد!*​ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی...
18/10/2026

*​🩸 گورنمنٹ ہائی اسکول کھروٹہ سیداں، سیالکوٹ میں بلڈ گروپ ٹیسٹنگ کیمپ کا انعقاد!*
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مورخہ 16 اکتوبر 2026 کو گورنمنٹ ہائی اسکول کھروٹہ سیداں، سیالکوٹ میں ایک مفت بلڈ گروپنگ ڈرائیو کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
​اس صحت مندانہ سرگرمی میں 150 سے زائد طلباء نے شرکت کی۔ تمام طلباء کے بلڈ گروپ کا ٹیسٹ کیا گیا اور موقع پر ہی ان کو آفیشل بلڈ گروپ کارڈز فراہم کیے گئے۔
​اس کی اہمیت کہ ان بچوں کو اپنے بلڈ گروپ کا علم ہونا ان بچوں اور ان کے خاندانوں کو کسی بھی ہنگامی طبی صورتحال یا دوسروں کی مدد کے وقت فوری اقدام کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
​ہم اس سرگرمی کو کامیاب بنانے پر اسکول انتظامیہ، اساتذہ کرام اور اپنی پوری ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
میاں علی قاسم منیر
راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن
رابطہ نمبر: 4461968-0314 / 8775000-0328

06/10/2026

*راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن، مین آفس، کھچیاں روڈ میں آج بتاریخ 4 اکتوبر 2026، مرکزی ممبران کی میٹنگ*

ہم تمام شرکاء اور حاضرین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب کے جذبے اور تعاون سے ہی ہماری فلاحی تنظیم اللہ کے فضل سے اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے پروان چڑھے گی۔

فلاح انسانیت جیسے اس عظیم مشن میں آپ کا ساتھ، تجاویز اور تعاون ہمیشہ باعث سرمایہ ہوگا۔

*منجانب: میاں علی قاسم منیر، نائب صدر، راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ*

*راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن، مین آفس، کھچیاں روڈ میں آج بتاریخ 4 اکتوبر 2026، مرکزی ممبران کی میٹنگ* ہم تمام شرکاء اور ...
04/10/2026

*راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن، مین آفس، کھچیاں روڈ میں آج بتاریخ 4 اکتوبر 2026، مرکزی ممبران کی میٹنگ*

ہم تمام شرکاء اور حاضرین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ سب کے جذبے اور تعاون سے ہی ہماری فلاحی تنظیم اللہ کے فضل سے اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے پروان چڑھے گی۔

فلاح انسانیت جیسے اس عظیم مشن میں آپ کا ساتھ، تجاویز اور تعاون ہمیشہ باعث سرمایہ ہوگا۔

*منجانب: میاں علی قاسم منیر، نائب صدر، راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ*

JUMMA MUBRAK*Rashida Munir Welfare Foundation* Please join hands in contributions for *Kafan-Dafan arrangements, educati...
04/09/2026

JUMMA MUBRAK
*Rashida Munir Welfare Foundation*

Please join hands in contributions for *Kafan-Dafan arrangements, educational assistance, medical treatment, and basic community needs*.

Rashida Munir Welfare Foundation, an NGO named after my late parents, is working in Sialkot and surroundings.

*Details*
Account # 1164358670238
IBAN # PK96UNIL0109000358670238
Title: Rashida Munir Welfare Foundation
Bank: UBL

Visit us at: www.rashidamunirwf.com
Contact us at: 03288775000

Regards

*Rashida Munir Welfare Foundation* Please join hands in contributions for *Kafan-Dafan arrangements, educational assista...
31/08/2026

*Rashida Munir Welfare Foundation*

Please join hands in contributions for *Kafan-Dafan arrangements, educational assistance, medical treatment, and basic community needs*.

Rashida Munir Welfare Foundation, an NGO named after my late parents, is working in Sialkot and surroundings.

*Details*
Account # 1164358670238
IBAN # PK96UNIL0109000358670238
Title: Rashida Munir Welfare Foundation
Bank: UBL

Visit us at: www.rashidamunirwf.com
Contact us at: 03288775000

Regards

آزمائش کی اس گھڑی میں سینکڑوں لوگ سیلاب کی نذر ہو کر اپنے گھروں اور روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔ کھانے کو نوالہ، پینے کو ص...
17/09/2025

آزمائش کی اس گھڑی میں سینکڑوں لوگ سیلاب کی نذر ہو کر اپنے گھروں اور روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔ کھانے کو نوالہ، پینے کو صاف پانی اور سر چھپانے کو چھت تک موجود نہیں۔💔

🤲 یا اللہ! ان متاثرہ خاندانوں کے دکھ آسان فرما، ان کے گھروں کو آباد کر، ان کے بچوں کی مسکراہٹیں واپس لوٹا دے اور ان کے نصیبوں میں آسانیاں لکھ دے۔ ✨

ایسی مشکل گھڑی میں آپ کا تعاون ان کے لیے صرف مالی مدد نہیں بلکہ ایک تحفہ، ایک دعا اور ایک امید ہے۔ 🌿

آئیے! اپنے بھائیوں اور بہنوں کو تنہا نہ چھوڑیں اور بڑھ کر ان کے لیے روشنی کا سبب بنیں۔ آپ کا عطیہ، آپ کی سخاوت ان کے اندھیروں کو اجالوں میں بدل سکتی ہے۔ 🌸

آئیے مل کر ان ضرورت مندوں کی دعاؤں کا وسیلہ بنیں۔ آج ہی تعاون کریں اور ان کے زخموں پر مرہم رکھیں۔ 💙

👉 جتنا ہو سکے عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔

اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔

راشدہ منیر ویلفیئر فاؤنڈیشن~


جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص دن ہے۔آئیے دعا کے ساتھ ساتھ عمل بھی کریں اور سیلاب متاثرین کی زندگیوں م...
12/09/2025

جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص دن ہے۔

آئیے دعا کے ساتھ ساتھ عمل بھی کریں اور سیلاب متاثرین کی زندگیوں میں امید کی کرن بنیں۔ 🌿

ہزاروں خاندان آج بھی ہماری مدد کے منتظر ہیں۔

جمعہ کے مبارک دن پر یاد رکھیں کہ کسی کی ضرورت پوری کرنا سب سے بڑی نیکی ہے۔

آئیے اس بابرکت دن پر مستحقین کو یاد کریں اور اپنے چھوٹے سے حصے سے ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کریں۔ 🌸

ہمارا تھوڑا سا تعاون اُن کے لئے روشنی کا سبب بن سکتا ہے۔ ✨

*Call for Volunteers: Rashida Munir Welfare Foundation*We need your supportJoin hands with Rashida Munir Welfare Foundat...
09/09/2025

*Call for Volunteers: Rashida Munir Welfare Foundation*

We need your support
Join hands with Rashida Munir Welfare Foundation to make a difference in the lives of those in need. We're looking for dedicated volunteers to be part of our team and help us serve the community.
If you're passionate about giving back and making a positive impact, please come forward! Together, we can create a better future for those who need it most.

*Get involved, make a difference!*

Contact us: 0314-4461968

Let's work together for a brighter tomorrow!










یومِ دفاع ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ پاکستان کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے جڑی ہے۔سلام ان شہداء کو جنہوں نے وطن کی خاط...
06/09/2025

یومِ دفاع ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ پاکستان کی حفاظت ایمان، اتحاد اور قربانی سے جڑی ہے۔

سلام ان شہداء کو جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کر دیں۔

پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے 🇵🇰✨

پاکستان زندہ باد🤍

✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ✨رحمتِ دو جہاں ﷺ کی ولادت سے تاریکی اجالے میں بدل گئی، ظلمتیں مٹ گئیں اور انسانیت کو ہدایت...
05/09/2025

✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ✨

رحمتِ دو جہاں ﷺ کی ولادت سے تاریکی اجالے میں بدل گئی، ظلمتیں مٹ گئیں اور انسانیت کو ہدایت کا راستہ ملا۔ 🌙🌸

آئیے اس مقدس دن پر عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی کو سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطابق گزاریں۔

ﷺ ﷺ ﷺ

Address

Rasheed Colony Bharth
Sialkot
51250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashida Munir Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share