صدیق اکبرویلفیٔرسوسائٹی Saddiq Akbar Welfare Society

  • Home
  • Pakistan
  • Sialkot
  • صدیق اکبرویلفیٔرسوسائٹی Saddiq Akbar Welfare Society

صدیق اکبرویلفیٔرسوسائٹی Saddiq Akbar Welfare Society 00436509000891

السلام علیکم امید ہے ہمارے سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ یہ ایک عظیم و شان محفل کا انتخاب کیا جا رہا ہے( بمقام ف...
06/01/2026

السلام علیکم امید ہے ہمارے سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے ماشاءاللہ یہ ایک عظیم و شان محفل کا انتخاب کیا جا رہا ہے

( بمقام فیضان مدینہ وجید والی)

آپ خود بھی اس پرُبرکت محفل میں شریک ہوں اور اپنے احباب، رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ساتھ لے کر آئیں — یہ ایک نیک دعوتی کام ہے جس کی توفیق اللہ تعالیٰ نے آپ کو بخشی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے اس محفل کو نفع بخش، علم و عمل میں اضافے کا ذریعہ بنائے اور ہمارے دلوں کو مدینۃ النبی ﷺ کے فیض سے منور فرمائے۔ آپ کی دعوت قبول کرنے والے تمام لوگوں کے لیے بھی آسانیاں پیدا فرمائے۔

24/11/2025

"اگر ہم اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے انسانوں کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں تو ہم محسوس کریں گے کہ اللہ بھی ہمیں محبت سے دیکھ رہا ہے۔ جیسا سلوک ہم اللہ کے بندوں سے کریں گے ویسا ہی سلوک بندوں کا خدا ہمارے ساتھ کرے گا۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم زندگی بخیر

Address

Sialkot
NA114

Telephone

+923335853838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدیق اکبرویلفیٔرسوسائٹی Saddiq Akbar Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share