Sialkot Sunshine Lions Club

Call Directions Website Contact the organization

Sialkot Sunshine Lions Club Sialkot Sunshine Lions Club
District 305,N-2, Pakistan

Courtesy Moon Gee Tariq Sialkot Sunshine Lions Club
09/09/2026

Courtesy Moon Gee Tariq
Sialkot Sunshine Lions Club

Reporting Moon Gee Tariq
08/09/2026

Reporting Moon Gee Tariq

Courtesy Moon Gee Tariq
08/09/2026

Courtesy Moon Gee Tariq

Monthly meeting of the Sialkot Sunshine Lions Club
08/09/2026

Monthly meeting of the Sialkot Sunshine Lions Club

سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب کا تیسرا جنرل باڈی اجلاس، خدمتِ انسانیت کے عزم کا اعادہسیالکوٹ (لیڈی رپورٹر روبی طارق  ڈسٹرکٹ ...
05/09/2026

سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب کا تیسرا جنرل باڈی اجلاس، خدمتِ انسانیت کے عزم کا اعادہ

سیالکوٹ (لیڈی رپورٹر روبی طارق ڈسٹرکٹ 305-N2)
سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب کا تیسرا جنرل باڈی اجلاس خان بہادر ریسٹورنٹ، سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کلب کے صدر لائن محمد الیاس بٹ نے کی۔ اجلاس کے انعقاد میں کلب سیکرٹری لائن رضا علی گھمن اور لائن رفاقت اللہ چوہدری نے بھرپور معاونت کی۔

اجلاس میں چارٹر صدر شیخ اسلم شاید کی کلب کے لیےکی گی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور انتظامی و تنظیمی امور، آئندہ فلاحی و سماجی خدمت کے منصوبوں، ممبرشپ میں اضافے اور کلب کی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب خدمتِ انسانیت کے مشن کو مزید وسعت دیتے ہوئے معاشرے کے مستحق اور ضرورت مند طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ اجلاس میں باہمی اتحاد، ٹیم ورک، بھائی چارے اور لائینز فیلوشپ کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے پر بھی زور دیا گیا۔

اس موقع پر زون چیئرپرسن زون جیمنی، ڈسٹرکٹ 305-N2 لائن عرفان یوسف نے سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب کی قیادت اور اراکین کی فعال شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ کلب کی منظم کارکردگی، باہمی اتحاد، جذبۂ خدمت اور انسانیت کی فلاح کے لیے لگن قابلِ تحسین ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ سن شائن لائنز کلب کی ٹیم حقیقی معنوں میں لائینز کلبز انٹرنیشنل کے بنیادی مشن "ہم خدمت کرتے ہیں" کی ترجمانی کر رہی ہے۔ کلب قیادت اور اراکین کا جذبہ، باہمی تعاون اور فلاحی سرگرمیوں کے لیے عزم معاشرے کے لیے ایک مثبت مثال ہے۔

زون چیئرپرسن لائن عرفان یوسف نے کلب صدر لائن محمد الیاس بٹ، سیکرٹری لائن رضا علی گھمن اور لائن رفاقت اللہ چوہدری سمیت پوری سن شائن لائنز کلب ٹیم کو کامیاب جنرل باڈی اجلاس کے انعقاد اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کو فروغ دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔

Courtesy;Moon Gee TariqSialkot Sunshine Lions Club
31/08/2026

Courtesy;Moon Gee Tariq
Sialkot Sunshine Lions Club

31/08/2026

Address

Sundas Foundation, 366 Aurangzeb Road
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Sunshine Lions Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sialkot Sunshine Lions Club:

Shortcuts

Share