The Mughals

The Mughals Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Mughals, Community Organization, Sialkot.

اسلام علیکم
یہ پیج صدر انجمن مغلاں و آرگناٸزر عثمان غنی فاونڈیشن 🍁شہباز مغل🍁کا آفیشل پیج ہے
جس کے ذریعے آپ کو ان کے فلاخی کاموں بارے معلومات فراہم کی جاتی ہیں
آپ اپنا پیغام یہاں بھیج دیں
انشااللہ جلد ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔۔
واٹس ایپ 03401570308

07/06/2026

سیالکوٹ عثمان غنی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ترک منشیات رجیب سنٹر دوبرجی ملیاں میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ،،،،جہاں پہ شرکا کی کثیر تعداد نے شرکت کی،،، عثمان غنی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مختلف پروجیکٹس پہ کام کیا جا رہا ہے ،،،،مزید جانتے ہیں میاں الیاس سے جو اس وقت عثمان غنی فاؤنڈیشن کے صدر شہباز مغل کے ساتھ موجود ہیں ،

07/06/2026

عثمان غنی فاؤنڈیشن کے ترک منشیات ریحیب سینٹر میں عید ملن پارٹی کے موقع پر مرکزی صدر شہباز مغل اور سینیئر صحافی صدر الیکٹرانک میڈیا سہاوت مغل کا ایز لائیو حفصہ ریاض کے ساتھ

عثمان غنی فاؤنڈیشن یونین کونسل گوہد پور کی طرف سے راہگیر مسافروں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا ۔یہ سلسلہ گ...
06/06/2026

عثمان غنی فاؤنڈیشن یونین کونسل گوہد پور کی طرف سے راہگیر مسافروں کے لیے ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا
۔یہ سلسلہ گرمیوں کے اخر تک جاری رہے گا جو دوست فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرنا چاہیں کر سکتے ہیں جزاک اللہ خیرا
اکاؤنٹ جاز کیش ۔۔03227328260

06/06/2026

News coverage Usman e ghani foundation

05/06/2026
خاندان مغلیہ کے سپوت 🤍مرزا یوسف رضا 🔥ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ تعینات 💫
05/06/2026

خاندان مغلیہ کے سپوت 🤍
مرزا یوسف رضا 🔥
ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ تعینات 💫

05/06/2026

نیوز کوریج یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ

Address

Sialkot
51310

Telephone

+923067705000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mughals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Mughals:

Share