Gujjar community club

Gujjar community club This is community of Gujjars caste

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rasheed Gujjar, Muhammad Arshad, Khatana Gujjar, Gull Kha...
16/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rasheed Gujjar, Muhammad Arshad, Khatana Gujjar, Gull Khan, Sardar Arif Kassana, Muhammad Awais, Awadan Gujjar, Wahid Raja, Rashid Gujjar, Mirbaz Khan Gujjar, Muhammad Waqas

1. ڈاکٹر شہباز چودھری (تمغہ امتیاز)2. لیفٹیننٹ جنرل(ر) چوہدری مزمل حسین، ہلال امتیاز (ملٹری)3. ذیشان علی گجر، اے پی ایس ...
15/05/2026

1. ڈاکٹر شہباز چودھری (تمغہ امتیاز)
2. لیفٹیننٹ جنرل(ر) چوہدری مزمل حسین، ہلال امتیاز (ملٹری)
3. ذیشان علی گجر، اے پی ایس ٹو چیئرمین واپڈا
گجر کمیونٹی کی مشہور شخصیات



Gujjar community club Zeeshan Bin Abaid'Ullah

14/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ  نورجمال ہردل عزیز شخصیت میرا پیارا بھائی اور گجرات کا فخر برگیڈیر چوہدری محمد سکندر حیات گجر صاحب کو...
14/05/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ نورجمال ہردل عزیز شخصیت میرا پیارا بھائی اور گجرات کا فخر برگیڈیر چوہدری محمد سکندر حیات گجر صاحب کو گورمنٹ اف پاکستان نے اچھی کارکردگی پر ستارہ امتیاز سے نوازا ھے ہم اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں برگیڈیر صاحب اور تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ بھائی جان کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام پارک لین ہوٹل لاہور میں نومنتخب صدر انجمن مرکزیہ گجراں چوہدری جاوید ا...
10/05/2026

آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام پارک لین ہوٹل لاہور میں نومنتخب صدر انجمن مرکزیہ گجراں چوہدری جاوید اختر گوجر اور حج کی سعادت حاصل کرنے والے چوہدری شوکت گوجر (چیئرمین APGA لاہور) اور چوہدری عبدالقیوم گوجر (سینئر نائب صدر APGA ) کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب
لاہور (خصوصی رپورٹ)
آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام پارک لین ہوٹل لاہور میں منعقد ہونے والا شاندار، منظم اور تاریخی استقبالیہ انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ یہ عظیم الشان اجتماع گجر برادری کے اتحاد، تنظیمی استحکام اور اجتماعی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوا۔

اس پروگرام میں ملک بھر سے گجر برادری کی نمایاں شخصیات، تنظیمی قیادت، وکلاء، سماجی رہنما، نوجوان نمائندگان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔
مہمانانِ خصوصی

* چوہدری حلیم اختر المعروف بھولی گوجر آف مرالیوالا
* چوہدری زبیر گوجر ایڈووکیٹ (ممبر پنجاب بار ایسوسی ایشن)
* چوہدری محمد فاروق گوجر (جنرل سیکرٹری لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن)
* جناب متین خالد گوجر (مجاہد تحفظ ختم نبوت)

مرکزی قیادت (آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ)

* چوہدری سلیم کھاری ایڈووکیٹ (مرکزی صدر)
* چوہدری ارشد ضیاء گوجر (بانی و چیف آرگنائزر)
* چوہدری عبد الخالق گوجر (سرپرست / ڈائریکٹر پیمرا سرگودھا ڈویژن)
* چوہدری ثناء اللہ گورسی (مرکزی چیئرمین)
* چوہدری عاشق گوجر (مرکزی سینئر وائس چیئرمین)
* چوہدری شکیل گوجر ایڈووکیٹ (مرکزی سیکرٹری جنرل)
* چوہدری نزیر گجر آف موڑ کھنڈا (مرکزی چیف کوآرڈینیٹر)
* چوہدری امجد نظام گوجر (مرکزی نائب صدر)
* چوہدری دلشاد گوجر (مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات)
* چوہدری طارق محمود گوجر (مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات)
* چوہدری ثقلین گوجر (چیئرمین گلف)
* چوہدری اورنگزیب کھاری (مرکزی رہنما)
پنجاب تنظیمی قیادت

* چوہدری ظفر علی ظفر گوجر (چیئرمین APGA پنجاب)
* چوہدری عرفان کسانہ (سینئر وائس چیئرمین)
* چوہدری نزیر گوجر (صدر پنجاب)
* چوہدری عبدالقیوم گوجر (سینئر نائب صدر)
* چوہدری تنویر اکبر گوجر (جنرل سیکرٹری)
* چوہدری طاہر گوجر (جوائنٹ سیکرٹری)
* چوہدری قمر الزمان گوجر آف شکر گڑھ (نائب صدر)
* چوہدری عدیل گوجر (سیکرٹری سوشل میڈیا)
لاہور تنظیمی قیادت

* چوہدری شوکت گوجر (چیئرمین)
* چوہدری عتیق احمد گوجر (صدر)
* چوہدری سہیل اقبال چشتی (سرپرست)
* چوہدری سہیل گوجر (جنرل سیکرٹری)
* چوہدری عمر گوجر (نائب صدر)
* چوہدری سلیم گوجر (سیکرٹری اطلاعات)
* چوہدری عثمان الہی گوجر (عرفان الہی ٹریول)

فیصل آباد ڈویژن

* چوہدری عبد الرحمن گوجر ایڈووکیٹ (چیف آرگنائزر)
* چوہدری کاشف مجید گوجر (چیئرمین)
* چوہدری عثمان کھٹانہ (جنرل سیکرٹری)
* چوہدری عدنان گوجر

نارووال تنظیمی قیادت

* حاجی اشرف گوجر (چیئرمین)
* چوہدری بشیر گوجر (چیف آرگنائزر)
* میاں زبیر اکبر گوجر
گجر یوتھ فورم پاکستان

* چوہدری طارق جاوید گوجر ایڈووکیٹ (مرکزی چیئرمین)
* چوہدری علی اکبر گوجر (نائب ناظم)
* چوہدری علی اشتیاق گوجر (چیئرمین پنجاب)
* چوہدری شہزاد کرامت گوجر (صدر گجر ویر انٹرنیشنل فورم)
انجمن مرکزیہ گجراں پاکستان

* چوہدری سلیم الہی گوجر (مرکزی صدر)
* چوہدری جاوید اختر گوجر (نو منتخب مرکزی صدر)
* چوہدری شمیم احمد چاڑ (مرکزی سیکرٹری جنرل)
* چوہدری آصف رفیق گوجر (مرکزی فنانس سیکرٹری)
* چوہدری علی محمد گوجر (مرکزی نائب صدر)
* چوہدری عمر کسانہ
* میجر طارق
* چوہدری سلطان محمود گوجر آف اوکاڑہ (مرکزی نائب صدر)
* چوہدری اصغر گوجر (تنظیمی سیکرٹری)
* چوہدری عبد الغفور گوجر (تنظیمی سیکرٹری)
* چوہدری احتشام الہی گوجر (ایگزیکٹو ممبر)
* چوہدری صغیر احمد گوجر (مرکزی صدر یوتھ)
* چوہدری بابر اقبال گوجر (مرکزی نایب صدر یوتھ)
* چوہدری طارق نمبردار گوجر (صدر فیصل آباد)
* چوہدری نعیم حیدر گورسی (جنرل سیکرٹری فیصل آباد)
* چوہدری خالق گوجر (راہنما فیصل آباد)
* چوہدری بلال گورسی (راہنما فیصل آباد)
* چوہدری منور اقبال چشتی
* چوہدری منظور گوجر (صدر لاہور)
* ⁠
اہم اعزازات اور خصوصی لمحات

1. چوہدری جاوید اختر گوجر کے اعزاز میں تقریب
انجمن مرکزیہ گجراں پاکستان کے نو منتخب قائدین کو بھرپور انداز میں مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

2. حج و عمرہ کی سعادت پر خصوصی تقریب
چوہدری شوکت گوجر اور چوہدری عبدالقیوم گوجر کے حج و عمرہ کی سعادت کے اعزاز میں خصوصی دعا و مبارکباد کا اہتمام کیا گیا۔ شرکاء نے ان کے سفر کی آسانی، سلامتی اور قبولیت کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

3. ختمِ نبوت ﷺ کے حوالے سے شیلڈز کی تقسیم
کنونشن کے دوران ختمِ نبوت ﷺ کے عظیم عقیدے کے حوالے سے شرکاء میں خصوصی شیلڈز تقسیم کی گئیں، جو ختم نبوت ونگ کی طرف سے پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب کی جانب سے عنایت کی گئیں۔ اس موقع پر نمائندگی چوہدری شکیل احمد گوجر ایڈووکیٹ (صدر ختم نبوت ونگ) نے کی۔ مقررین نے اس عقیدے کو ایمان کی بنیاد قرار دیتے ہوئے اس پر غیر متزلزل یقین کا اظہار کیا۔

اختتامی اعلامیہ

اختتامی اعلامیے میں تمام شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ گجر برادری کے اتحاد، تنظیمی مضبوطی، نوجوان قیادت کی شمولیت، تعلیم، روزگار اور سماجی ترقی کے لیے مشترکہ اور عملی اقدامات کو مزید تیز کیا جائے گا۔

یہ پروگرام گجر قوم کے لیے ایک نئے دور، نئی سمت اور منظم قومی شناخت کی بنیاد ثابت ہوا۔

رپورٹ جاری کنندہ

چوہدری دلشاد گوجر
مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات
آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)

کیپٹن راشد محمود گجر 🇵🇰 کا 10 مئی 2014 کو فیصل آباد جاتے ہوئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوا۔ وہ اپنی والدہ کی ...
28/04/2026

کیپٹن راشد محمود گجر 🇵🇰 کا 10 مئی 2014 کو فیصل آباد جاتے ہوئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوا۔ وہ اپنی والدہ کی برسی/نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے اہلِ خانہ کے ساتھ سفر کر رہے تھے کہ راستے میں یہ سانحہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ان کی اہلیہ بھی جانبر نہ ہو سکیں جبکہ بچے زخمی ہو گئے۔ ایک ہی لمحے میں گھر کی خوشیاں سوگ میں بدل گئیں۔ ان کی جدائی ایک گہرا دکھ بن کر دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ 💔

چوہدری محمد اقبال مرحوم چیلیانوالہ  (بابائے گجراں )آپ 1919 میں بمقام چیلیانوالہ ضلع منڈی بہاؤالدین سابق ضلع گجرات میں پی...
20/03/2026

چوہدری محمد اقبال مرحوم چیلیانوالہ (بابائے گجراں )
آپ 1919 میں بمقام چیلیانوالہ ضلع منڈی بہاؤالدین سابق ضلع گجرات میں پیدا ھوے. آپ کے والد محترم چوہدری خان محمد گجر آنریری مجسٹریٹ اور علاقہ کے ذیلدار تھے. آپ نے سیاست کا آغاز 1960 میں کیا اور ممبر مغربی پاکستان اسمبلی منتخب ھوے. آپ ممبر قومی اسمبلی، ممبر وفاقی مجلس شوریٰ اور سابق چیئرمین ڈویلپمنٹ بورڈ گجرات بھی رھے.آپ کے بھائی چوہدری محمد اشرف سینٹر بھی رھے اور ان کے بیٹے ذکاء اشرف مشیر وزیر اعلیٰ سندھ اور صدر پاکستان کرکٹ بورڈ رہے.
چوہدری محمد اقبال صاحب کے دو صاحبزادے جن میں موجودہ سردار گجر قوم سینٹر جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر صحت پنجاب رھے. دوسرے بیٹے ناصر اقبال ایم این اے اور ریلوے کے پارلیمانی سیکرٹری رہے. آپ کی بہو محترمہ عشرت اشرف تین مرتبہ ایم این اے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب رھی. آپ کی پوتی محترمہ زیب جعفر MPA مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب اور آجکل MNA ھیں. آپ کے پوتے عمر جعفر اقبال سابق MPA ھیں. آپ کی ایک پوتی مائزہ حمید گجر سابق MNA ھیں. جبکہ شفقت محمود سابق MNA،ڈاکٹر صفدر محمود، کیپٹن فضیل اصغر چیف سیکرٹری آپ کے بھانجے ھیں. آپ کو 1986 سردار گجر قوم بنایا گیا اسکے بعد سیاست کو خیر باد کہہ کر بس اپنی قوم کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا اور مرتے دم تک اس ذمہ داری سے وفا نبھائی. 18مارچ کو آپ کی برسی منائی جاتی ھے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے. آمین


Deepak Kashipuria Gujjar Ravi Deora Gujjar Top Kabadi Raider's FromHaryanaLove from Pakistan
18/02/2026

Deepak Kashipuria Gujjar
Ravi Deora Gujjar
Top Kabadi Raider's
From
Haryana
Love from Pakistan


فخرے گجر برادریڈاکٹر اسد قیوم گجر میڈیکل آفیسر DHQ ٹیچنگ ہاسپٹل نارووال۔ڈاکٹر صاحب بہت محبت والے اللہ کے بندے ہیں کسی بھ...
18/02/2026

فخرے گجر برادری

ڈاکٹر اسد قیوم گجر میڈیکل آفیسر DHQ ٹیچنگ ہاسپٹل نارووال۔
ڈاکٹر صاحب بہت محبت والے اللہ کے بندے ہیں
کسی بھائی کو کام ہو میں 24 گھنٹے حاضر۔۔۔
برادری کے لیے 24 گھنٹے حاضر ۔۔۔
Proud

Dr Asad Qayyum Gujjar,
Working as Medical Officer
in DHQ teaching hospital Narowal

Ch Zulafiqar Ali Gujjar RPO office Gujranwala inspection cell.
17/02/2026

Ch Zulafiqar Ali Gujjar RPO office Gujranwala inspection cell.

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar community club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gujjar community club:

Share