Jamaat e Islami (Zone 121 Sialkot)

Jamaat e Islami (Zone 121 Sialkot) Islamic System is the only and ultimate solution of Today's world problems.

حافظ نعیم الرحمان کہاں ملے گا؟کبھی بنوقابل کے ذریعے پاکستان سے مایوس نوجوانوں کو فری آئی ٹی کی تعلیم دینے میں مصروفکبھی ...
06/04/2025

حافظ نعیم الرحمان کہاں ملے گا؟
کبھی بنوقابل کے ذریعے پاکستان سے مایوس نوجوانوں کو فری آئی ٹی کی تعلیم دینے میں مصروف
کبھی انسانیت کی خدمت میں مصروف
کبھی امت کا درد لیے اہل غزہ کے لیے مصروف
کبھی الخدمت کے ذریعے انسانوں کی مدد میں جتا ہوا
کبھی حکمرانوں کو عوامی ریلیف کے لیے مجبور کرنے کے لیے دھرنے، احتجاج میں مصروف
اللہ کے بندو!
اس شخص کی قدر کر لو
یہ زمین کا نمک ہے، یہ پاکستان کا اثاثہ ہے
یہ آپ کے روشن مستقبل کا ضامن ہے۔
آئیے اس کے دست و بازو بن جائیں
اور بدل دیں ظلم کی سیاہ رات کو
بدل دیں ظلم کے نظام کو
ہم دست و بازو۔۔۔۔ حافظ کے
ہم ساتھ چلیں گے۔۔۔۔ حافظ کے
امید پاکستان

الحمد للہ مجھے فخر ہے کہ میں اس تحریک کا حصہ ہوں ایک پر امن انداز میں ارکان جماعت اسلامی کے ووٹ سے صوبائی امرا کے بعد اب...
27/10/2024

الحمد للہ مجھے فخر ہے کہ میں اس تحریک کا حصہ ہوں
ایک پر امن انداز میں ارکان جماعت اسلامی کے ووٹ سے صوبائی امرا کے بعد اب ارکان جماعت اسلامی کے ووٹ سے امرائے اضلاع کا انتخاب عمل میں آیا۔
یہ ہے پارٹی میں جمہوریت پاکستان کے تمام اضلاع کے امرا کا انتخابی عمل مکمل ہوا۔
نہ کوئی لڑائی، نہ الزام تراشی، نہ ہلہ گلہ، نہ ہلڑ بازی۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم تمام ذمہ داران کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

اب کے برس یہ اہل وطن بھیاپنا پورا حق لیں گے۔ ان شاءاللہ
19/07/2024

اب کے برس یہ اہل وطن بھی
اپنا پورا حق لیں گے۔ ان شاءاللہ

Address

Bharth, Saidpur Riad
Sialkot

Telephone

+923348178806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami (Zone 121 Sialkot) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share