Pay it Forward Foundation

Directions Website

Pay it Forward  Foundation Hello Members!

ایک بہت ہی پیارے فری لانسر دوست Hassan Shafiq  کوکینسر ہوگیا ہے25 سال کایہ خوبصورت نوجوان آنکھوں میں ہزاروں سپنےسجائےجب ...
30/04/2025

ایک بہت ہی پیارے فری لانسر دوست Hassan Shafiq کوکینسر ہوگیا ہے

25 سال کایہ خوبصورت نوجوان آنکھوں میں ہزاروں سپنےسجائےجب پیٹ درد کی وجہ سےہسپتال گیاتوپتہ چلاکہ سٹیج 3 کینسرہے اور کینسر بھی ایساجوکہ نارملی 50 سے 60 سال کی عمروالوں کوہوتاہے

مگریہ نوجوان اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے, اگراور کچھ نہیں توشئیر لازمی کیجیےگا

نوجوان کی والدہ نےاپناسارا زیور بیچ دیاہے، مگرابھی بھی پورےٹریٹمنٹ کےلیے 40 سے 50 لاکھ روپےکی ضرورت ہے

پہلےلاہور میں عمرہاسپٹل میں تھےپھر شوکت خانم میں شفٹ ہوگئےہیں, مگرعلاج شروع کروانےکےلیےبھی وہ لوگ اچھےخاصےپیسوں کی ڈیمانڈ کررہےہیں

اس کارخیر میں آپ سب لوگوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے، ایک اکیلابندہ کچھ نہیں کرسکتامگر ہم سب مل کرایک زندگی کوبچاسکتےہیں

جہاں ہم روزمرہ کی زندگی پرہزاروں روپےلگادیتےہیں، یہ بھی ایک ایسی نیکی ہوگی جسکااجر اللہ پاک دیں گےاور اللہ پاک جب خوش ہوکرنوازتےہیں توپھربےحساب نوازتےہیں

رپورٹس اور رابطہ نمبر نیچےمینشن کررہاہوں

10/04/2025

pay it forward foundation

Address

Sialkot
54100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pay it Forward Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share