11/07/2026
Satire
جنگ میں جو پہلا میزائل چھوڑا جاتا ہے وہ ٹارگٹ پر جانے سے پہلے پاکستان کو بتا جاتا ہے کہ میں وجن لگا واں ، تسی تیل دیاں قیمتاں ودھا دیو !! فیس بک صارف عثمان راشد کا طنز
واضح رہے کہ ایران اور امریکہ کی جنگ کی وجہ سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔ حکومت کی طرف سے 11 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30 پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔