Islami Jamiat-e-Talaba Sialkot Division Official

Islami Jamiat-e-Talaba Sialkot Division  Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat-e-Talaba Sialkot Division Official, Youth Organization, Students Center, Muradia Road Model Town Sialkot, Sialkot.

Al-Quds Convention | Daska City |Islami jamiat e talaba Daska City has organized Al Quds Convention for solidarity with ...
19/04/2025

Al-Quds Convention | Daska City |

Islami jamiat e talaba Daska City has organized Al Quds Convention for solidarity with people of Gaza.

القدس کنوینشن | فلسطین کمپین | پسرور جمعیتاسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے زیر اہتمام غزہ مہم کے حوالے سے القدس کنوینشن ...
19/04/2025

القدس کنوینشن | فلسطین کمپین | پسرور جمعیت

اسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے زیر اہتمام غزہ مہم کے حوالے سے القدس کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔

Palestine Campaign | Al-Quds Conventions|~ Islami Jamiat e Talaba Sialkot Division has arranged conventions in all the p...
16/04/2025

Palestine Campaign | Al-Quds Conventions|

~ Islami Jamiat e Talaba Sialkot Division has arranged conventions in all the pockets regarding brutuality of israel in Gaza Strip ~

ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کردے
چمن کے ذرے ذرے کو شہیدِ جستجو کردے


غزہ کمپین | پسرور جمعیت | یکہجتی فلسطین اسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے زیر اہتمام الحراء کالج میں یکجہتی فلسطین کے حوا...
15/04/2025

غزہ کمپین | پسرور جمعیت | یکہجتی فلسطین

اسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے زیر اہتمام الحراء کالج میں یکجہتی فلسطین کے حوالے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ ڈویژن برادر عمر خطاب نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف 30 اپریل کو امریکی امبیسی کے سامنے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی۔

10/04/2025

اسلامی جمعیت طلبہ سمبڑیال مقام کے تحت یکجہتی فلسطین ریلی پر پولیس گردی کے خلاف سمبڑیال پریس کلب کے باہر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ ڈویژن برادر عمر خطاب نے پریس کانفرنس کی ، ناظم سیالکوٹ مقام برادر عطاارحمن سلہری اور ناظم تحصیل ڈسکہ اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے ۔ اسلامی جمعیت طلبہ سیالکوٹ ڈویژن اس واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے اور ہم اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ 16 اپریل بروز بدھ ہم ضلع سیالکوٹ کے تمام تر قافلوں کا رخ سمبڑیال کی جانب کر رہے ہیں ۔

گرینڈ افطار | شکرگڑھ تحصیل | سیالکوٹ ڈویژناسلامی جمعیت طلبہ شکرگڑھ تحصیل کے زیر اہتمام گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس ...
28/03/2025

گرینڈ افطار | شکرگڑھ تحصیل | سیالکوٹ ڈویژن

اسلامی جمعیت طلبہ شکرگڑھ تحصیل کے زیر اہتمام گرینڈ افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں کارکنان نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی ، قاری فاروق صاحب نے درس قرآن پیش کیا جبکہ ناظم تحصیل برادر حمزہ فاروق طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔

اسلامی جمعیت طلبہ شکرگڑھ

شب بیداری  | پسرور جمعیت | سیالکوٹ ڈویژناسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے تحت افطار پارٹی اور شب بیداری کا انعقاد کیا گیا...
28/03/2025

شب بیداری | پسرور جمعیت | سیالکوٹ ڈویژن

اسلامی جمعیت طلبہ پسرور تحصیل کے تحت افطار پارٹی اور شب بیداری کا انعقاد کیا گیا

درس قرآن : قاری مقصود الحسن

موضوع "توبہ"

لیکچر : ناظم ڈویژن برادر عمر خطاب

موضوع "کیا ہم مسلمان ہیں "

دعا : برادر فیضان ہاشر

پروگرام میں سابق ناظم تحصیل برادر احمد مسعود نے خصوصی شرکت کی

گرینڈ افطار | ڈسکہ جمعیت | سیالکوٹ ڈویژن اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام گرینڈ افطار دنڑ کا اہتمام کیا گیا جس...
23/03/2025

گرینڈ افطار | ڈسکہ جمعیت | سیالکوٹ ڈویژن

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل ڈسکہ کے زیر اہتمام گرینڈ افطار دنڑ کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے خصوصی شرکت کی ۔ ناظم ڈویژن برادر عمر خطاب اور نائب امیر ضلع جماعت اسلامی ضلع سیالکوٹ محترم عامر صدیق چیمہ بھی موجود تھے ۔ محترم ناظم صوبہ رمضان کریم اور عبادات کی روح پر طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔



اجتماع رفقاء | افطار پارٹی | پسرور جمعیتاسلامی جمعیت طلبہ پسرور کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور اجتماع رفقاء میں ناظم ڈویژ...
21/03/2025

اجتماع رفقاء | افطار پارٹی | پسرور جمعیت

اسلامی جمعیت طلبہ پسرور کے زیر اہتمام افطار پارٹی اور اجتماع رفقاء میں ناظم ڈویژن برادر عمر خطاب نے خصوصی شرکت کی ۔ برادر معیز سرفراز نے درس قرآن پیش کیا ۔
اجتماع ناظمین سے مشورے کے بعد برادر ابوبکر اسلام کو ناظم پسرور تحصیل مقرر کیا گیا ۔ اللہ تعالی استقامت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔۔

اسلامی جمعیت طلبہ نارووال کے اجتماع ناظمین اور افطار پارٹی میں شرکتناظم ڈویژن برارر عمر خطاب نے نے اراکین سے مشاورت کے ب...
20/03/2025

اسلامی جمعیت طلبہ نارووال کے اجتماع ناظمین اور افطار پارٹی میں شرکت

ناظم ڈویژن برارر عمر خطاب نے نے اراکین سے مشاورت کے بعد سیشن 2025-26 کے لیے برادر عبدالسلام بٹ کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شہر نارووال
برادر طلال گُل کو ناظم جامعہ نارووال
برادر علی حمزہ کو ناظم جامعہ سہارا
برادر شہریار کو ناظم قلعہ زون مقرر کیا
جبکہ برادر عبداللہ ارشد نگران تحصیل نارووال مقرر
اللہ تعالی استقامت عطا فرمائے آمین۔

استقبال رمضان | ڈسکہ جمعیت | سیالکوٹ ڈویژناسلامی جمعیت طلبہ ڈسکہ کے تحت استقبال رمضان کا پروگرام جامعہ مسجد فاروقیہ میں ...
28/02/2025

استقبال رمضان | ڈسکہ جمعیت | سیالکوٹ ڈویژن

اسلامی جمعیت طلبہ ڈسکہ کے تحت استقبال رمضان کا پروگرام جامعہ مسجد فاروقیہ میں منعقد ہوا ، ناظم تحصیل برادر حسن سلیم طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

Address

Students Center, Muradia Road Model Town Sialkot
Sialkot

Telephone

+923030417740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-Talaba Sialkot Division Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-Talaba Sialkot Division Official:

Share