Modern Dairy Farming

Modern Dairy Farming یہ پیج پاکستان میں ماڈرن ڈیری فارمنگ کو یقینی بنانے میں

یہ پیج پاکستان کے لوگوں کے شوق کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے.۔۔۔۔ یہاں آپ کو مختلف قسم کے کے اندرون اور بیرون ممالک کے جانور دیکھنے کو ملیں گے۔۔۔۔۔ اور ساتھ مختلف قسم کی بیماریوں کا علاج بتایاجائے گا ۔۔ اور زراعت سے متعلق انفارمیشن بھی مہیا کی جائے گی۔۔۔۔ باقی ھم یہ چھوٹی سی کاوش لوگوں کی اصلاح کے لئے کر رہے ہیں ۔ تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ مستفید ہوں ۔۔۔۔۔۔ ہمارے اس نیک کام میں ھمارا ساتھ

دیں ، مل جل کر رہیں اور محبتیں بانٹتے رہیں ��۔۔۔ ۔۔ اور ہمارا یوٹیوب چینل Modern Dairy farming نیچے دیئے لنک پر کلک کر کے سبسکرائب کریں
link

https://www.youtube.com/c/ModernDairyFarming
اور لنک والا فیس بک گروپ بھی جائن کریں
https://www.facebook.com/groups/283574721817344
اور ہمارا فیسبک پیج لائک کریں۔ لنک
https://www.facebook.com/Modern-Dairy-Farming-107501971055605/

باقی اللہ خیر کرے گا ��

طالب دعا �۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد نعمان علی سیال سلہری اینڈ ایڈمنسٹریشن ٹیم

14/05/2026

نئی توڑی پر جانور شفٹ کرنے کا صحیح طریقہ
اچانک چارہ تبدیل کرنا جانوروں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کیسے آہستہ آہستہ نئی توڑی کی عادت ڈال کر جانور کو محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
How to safely shift animals to new fodder (Tori)
Sudden feed changes can upset an animal’s digestion. In this video, learn the proper step by step method to transition animals onto new fodder safely and keep them healthy

28/04/2026

منہ کھر کے متعلق معلومات سادہ انداز میں۔ Foot and mouth disease. Fmd.

21/04/2026

خصی کرنے کے بعد جانور کو ریشہ بن گیا۔
testicular necrosis .

#بکرا

19/04/2026

گل گھوٹو بیماری سے متعلق معلومات سادہ انداز میں | Hemorrhagic Septicemia | H S disease.
برسات کا موسم
نمی اور گرمی زیادہ ہو
مون سون کے دنوں میں سب سے زیادہ
علامات (Symptoms)
HS علامات بہت تیزی سے آتی ہیں
تیز بخار
گلے اور گردن میں سوجن
سانس لینے میں مشکل
منہ سے رال بہنا
جانور کا اچانک گر جانا
اکثر اچانک موت (12–24 گھنٹے میں)

13/04/2026

خوبصورت بریڈر بکرا۔ giant goat Breeder
#بکرا

11/04/2026

گائے کا اپنا خون لے کر دوبارہ مسل میں لگایا جاتا ہے تاکہ immunity بہتر ہو
اکثر خارش، الرجی اور کمزوری میں استعمال ہوتا ہے
⚠️ یہ مکمل علاج نہیں، صرف سپورٹ ہےلوگ یہ طریقہ ان حالات میں استعمال کرتے ہیں:
جلدی بیماریاں (خارش، زخم)
الرجی یا بار بار انفیکشن
کمزور امیون سسٹم
بعض پرانے کیسز جہاں دوا اثر نہ کرے
⚙️ ممکنہ میکانزم
اس کا سائنسی خیال یہ ہے کہ:
جسم اپنے ہی خون کو "stimulus" سمجھ کر immune system کو activate کرتا ہے
antibodies اور defense cells بڑھتے ہیں
healing process تیز ہو سکتی ہے
⚠️ اہم احتیاط
یہ بات صاف سمجھ لیں:
✔️ یہ standard veterinary treatment نہیں ہے
✔️ اس پر مضبوط سائنسی ثبوت محدود ہیں
✔️ ہر کیس میں فائدہ نہیں دیتاCow’s own blood is taken and injected back IM to boost immunity
Used for skin issues, allergies & weakness
⚠️ Not a complete treatment, only supportive

02/04/2026

قربانی والے جانوروں کی ڈیورمنگ سادہ انداز میں۔ Deworming of Qurbani animals
#قربانی

اسلام علیکم۔۔ امید ہے کہ میرے فارمرز خیریت سے ہوں گے۔ جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ عیدالاضحٰی کی آمد آمد ہے۔ اور قربانی والے ج...
01/04/2026

اسلام علیکم۔۔ امید ہے کہ میرے فارمرز خیریت سے ہوں گے۔ جیساکہ ہم جانتے ہیں کہ عیدالاضحٰی کی آمد آمد ہے۔ اور قربانی والے جانوروں کی تیاری کیلئے بھی بہترین ٹائم ہے۔
آپ کیلئے خصوصی طور پر کٹرے اور بچھڑوں کی فیٹننگ یعنی موٹا کرنے والے 2 فارمولے لے کر آیا ہوں ۔ جو اچھا لگے بنا لیں۔

فارمولا نمبر 1۔
مکئی دانہ پسا ہوا 24 کلو
گندم کا دلیہ 20 کلو
گندم چوکر یا گندم میل 12 کلو
سویابین میل 13 کلو
چنے کا کرا 12 کلو
چنے کا چھلکا 14 کلو
ڈی سی پی 2 کلو
منرل مکسچر 1 کلو
نمک 0.5 کلو
ٹاکسن بائنڈر 2 کلو

فارمولا نمبر 2

مکئی دانہ پسا ہوا: 28 کلو
گندم کا دلیہ: 22 کلو
گندم چوکر: 10 کلو
سویابین میل: 13 کلو
چنے کا کرا: 12 کلو
چنے کا چھلکا: 15 کلو

ونڈے کی مقدار جانور کے وزن کے حوالے سے درج ذیل ہے:
150–200 کلو والے جانور کو2.0–2.5 کلو فی دن

200–250 کلوکلو والے جانورکو 2.5–3.0 کلو فی دن
250–300 کلو والے جانور کو3.0–3.5 کلو فی دن
300–350 کلو والے جانور کو 3.5–4.0 کلو فی دن
350–400 کلو والے جانور کو 4.0–4.5 کلو فی دن
400–450 کلو والے جانور کو
4.5–5.0 کلو فی دن ونڈا کھلائیں۔
ساتھ سائلیج یا موسمی چارہ دیں۔
پانی کی ہر وقت فراہمی یقینی بنائیں۔ کسی مسئلے کی صورت میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
طالب دعا : محمد نعمان علی سیال سلہری
03082598995
مذید اچھی انفارمیشن کیلئے لنک والا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں شکریہ۔۔ لنک
https://www.youtube.com/channel/UCmKZ2Nm9lCDl272gBwqyHOg
اور لنک والا فیس بک گروپ بھی جائن کریں
https://www.facebook.com/groups/283574721817344
اور ہمارا فیسبک پیج لائک کریں۔ لنک
https://www.facebook.com/Modern-Dairy-Pk-107501971055605/
ٹک ٹاک لنک
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZP-93xh0ZwgHMN

30/03/2026

بکروں اور چھتروں کو موٹا کرنے والے ونڈے۔
Goat fattening feed. Fattening wanda for goats.





26/03/2026

Calfs starter. Calf feed management . Calf rearing.
کٹرے اور بچھڑوں کو سبز چارہ دینے کے نقصانات سادہ انداز میں۔









Muhammad Nauman Ali Sial

10/02/2026

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Dairy Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Modern Dairy Farming:

Share