Insaf Lawyers Forum Sialkot

Insaf Lawyers Forum Sialkot Insaf Lawyers Forum Sialkot is a Tehsil Body of Lawyers In Sialkot Affiliated to Pakistan Tehreek e Insaaf

تمام معزز وکلاء کو آئی ایل ایف کی ضلعی باڈی میں منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتا ھوںانشاءاللہ ہم سب عمران خان کی رہائی او...
18/02/2026

تمام معزز وکلاء کو آئی ایل ایف کی ضلعی باڈی میں منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتا ھوں
انشاءاللہ ہم سب عمران خان کی رہائی اور رول آف لاء کے لئے جدوجہد میں اپنا بھرپور قردار ادا کرے گے

Insaaf Lawyers Forum (ILF) تحصیل سیالکوٹ کی نئی ٹیم کو دلی مبارکباد۔یہ عہدے نہیں بلکہ اس لاقانونیت کے سخت ترین وقت میں ز...
18/02/2026

Insaaf Lawyers Forum (ILF)
تحصیل سیالکوٹ کی نئی ٹیم کو دلی مبارکباد۔

یہ عہدے نہیں بلکہ اس لاقانونیت کے سخت ترین وقت میں زمہ داریاں ہیں
ان شاء اللہ ہم آئین و قانون کی بالادستی، عدل و انصاف اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے ہر محاذ پر ثابت قدم رہیں گے۔ اپنے قائد Imran Khan صاحب کی فوری رہائی کے لیے آئینی، قانونی اور پُرامن جدوجہد پوری قوت اور استقلال کے ساتھ جاری رہے گی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ڈٹے رہنے، اتحاد برقرار رکھنے اور مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام وکلاء سے گزارش ہےکہ اپنا قیمتی ووٹ اُن امیدواروں کو دیںجو قانون کی بالادستی کے لیے ڈٹے رہے،دباؤ...
30/10/2025

گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام وکلاء سے گزارش ہے
کہ اپنا قیمتی ووٹ اُن امیدواروں کو دیں
جو قانون کی بالادستی کے لیے ڈٹے رہے،
دباؤ میں آ کر بھی جھکے نہیں، بکے نہیں۔

ووٹ صرف انصاف لائرز فورم (ILF) کے اُن نمائندوں کو دیں
جو ہمیشہ Rule of Law کے ساتھ کھڑے رہے۔

رانا نوید شریف ایڈووکیٹ ھائیکورٹ
صدر انصاف لائرز فورم
تحصیل سیالکوٹ

Inshallah MPBC Ch Tahir Sultan Advocate
28/10/2025

Inshallah MPBC Ch Tahir Sultan Advocate

Inshallah MPBC Gujrat Seat
28/10/2025

Inshallah MPBC Gujrat Seat

Inshallah MPBC Shoaib Bhatti Hafiz Abad Seat
28/10/2025

Inshallah MPBC Shoaib Bhatti Hafiz Abad Seat

Inshallah MPBC Muhammad Zaman Cheema
28/10/2025

Inshallah MPBC Muhammad Zaman Cheema

Inshallah MPBC Saeed Bhutta
28/10/2025

Inshallah MPBC Saeed Bhutta

28/10/2025

Address

District Court Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Lawyers Forum Sialkot:

Share