21/02/2024
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پشی کرے گا اور اللہ تعالیٰ اس وقت تک بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے۔
صحیح مسلم ، جلد 6، حدیث 6853
ماشاءالله ہر بار طرح اس بار بھی خواب فاؤنڈیشن رمضان کے مہینے میں سیالکوٹ کے سفید پوش افراد کے لیۓ راشن کا بندوبست کر رہا ہے
آییں اس رحمت والے مہینے میں اپنے لوگوں کا بازو بنیں اور ایک زندہ قوم ہونے کا ثبوت دیں۔
رابطہ :
03028618989
Musa Zubair
03006106259
Ammar Zahid