10/04/2025
🎉 جشنِ ولادتِ امام رضا علیہ السلام 🎉
نور کی بارش، ایمان کی تازگی، اور محبتِ رضوی کی خوشبو 💚
آئیے مل کر منائیں جشنِ ولادت امام رضا علیہ السلام!
🗓 اتوار، 4 مئی
🕑 دوپہر 2 بجے
📍 العصر اسلامک سینٹر، خانقاہ سہریانوالی، سیالکوٹ
🌟 مہمان خصوصی: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد سبطین علوی
🌟 خصوصی خطاب: مولانا فیض علی
كرپالوی آف سیالکوٹ
👩🦰 خواتین کے لیے پردے کا اہتمام
🍽 طعام کا خصوصی انتظام
دلوں کو منور کرنے والی محفل میں ضرور شریک ہوں 💫
کے ساتھ جُڑے رہیے 📲
🔗 TThe Hussain Effect
📸 #مجلس