Al-khidmat welfare society sialkot

Al-khidmat welfare society sialkot Working For Religious & Welfare
Arranging Islamic Gathering
Helping The Poor & Deserving
Charity Programs
Blood Donations

آپ سب کو الخدمت ویلفیئر  سیالکوٹ اگوکی کی جانِب سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مُبارک ہو ❤️
31/03/2025

آپ سب کو الخدمت ویلفیئر سیالکوٹ اگوکی کی جانِب سے عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مُبارک ہو ❤️

سید انیق شاہ گیلانی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں .اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کر...
30/03/2025

سید انیق شاہ گیلانی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں .اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔

27/03/2025

السلام علیکم۔
آج مورخہ ۲۶ رمضان لمبارک بروز جمعرات الخدمت ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے اگوکی بینک سٹاپ پر افطاری کا پروگرام اپنی ٹیم کے ہمراہ منعقد کیا گیا جو کہ الحمدللہ بہت کامیاب رہا۔اور جِس جِس بھائی نے ہمارا اِس نیک کام میں ساتھ دِیا اللّٰہ پاک اُن سَب کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ۔اور اللّٰہ پاک ہمارے ہرالخدمت کے ہر کارکن کو بی جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین

ماشاءاللہ پہلا کامیاب دستر خواں اللّٰہ پاک کے فضل سے اور سب بھائیوں کی دعاؤں سے
26/03/2025

ماشاءاللہ پہلا کامیاب دستر خواں اللّٰہ پاک کے فضل سے اور سب بھائیوں کی دعاؤں سے

دو روزہ دستر خواں سیالکوٹ اگوکی نزد بٹ تکہ شاپ جو جو بھائی تعاون کرنا چاہتے وہ ہمارے دیے ہوئے نمبروں پر رابطہ کیجیے Sama...
25/03/2025

دو روزہ دستر خواں سیالکوٹ اگوکی نزد بٹ تکہ شاپ جو جو بھائی تعاون کرنا چاہتے وہ ہمارے دیے ہوئے نمبروں پر رابطہ کیجیے
Samar ul hassan esaypaisa jazzcash
03000766381
Bank ul habib 01410981003495018 samar ul hassan

Address

Sialkot
51050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-khidmat welfare society sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share