Chak Mandhar Youth Club

Chak Mandhar Youth Club Society for the welfare of Chak Mandhar

16/05/2026

اسلام علیکم ... چک منڈاہر قبرستان انتظامیہ اور جٹ برادری اور مہر برادری کیو خاموش ہے جبکہ سب کو پتہ ہے قبرستان نشہ عام ہوتا جارہا ہے سب لوگ اس پے آواز
کیو نہیں اٹھاء رہے ؟؟؟
کیا اس بات کا کوئی حل نکل سکتا ہے

25/04/2026

Alhamadulillah ♥️✌️
چک منڈاہر روڈ کی لائٹ کچھ دوستوں کہ تعاون اور کچھ دوستوں کی محنت سے لائٹ دوبارہ سٹارٹ کردی گئ ہیں اللّٰہ پاک سب کو اس کا اجر دے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاعلان برائے فوتگی:  یقوب ڈرائیور  جو کے قضاء الہی سے وف...
30/11/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اعلان برائے فوتگی:
یقوب ڈرائیور جو کے قضاء الہی سے وفات پا گے ہیں۔ (صوفی مصطفی کے بڑے بھاہی
(عامر) (مٹھو) (شکور) کے والد
ان کی نماز جنازہ آج *عصر *کی نماز کے بعد چک منڈاہر والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جاۓگا۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین🤲🏻

11/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محلہ جٹاں دا
حاجی سلیم مرحوم ٹینٹ سروس والے کی بیوی جو کہ قضاء الہی سے وفات پہ گئی ہیں ان کا نمازے جنازہ آج 11_09_2025 بروز جمعرات عشاء کی نماز کے بعد منڈاہر والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا سب مسلمان شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔ شکریہ

Alhamdulillah Good & Achii Service k sath
07/08/2025

Alhamdulillah Good & Achii Service k sath

07/08/2025


ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ہمارےاک بھائی کا بٹوا گم ہو گیا ہے پلی سٹاپ سے لے کر چک منڈاہر تک اس میں ظروری کاغذات اور پیسے ہیں جس کو بھی ملے یا ملا ہے برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ 03338622457

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمحلہ جٹاں دافیصل عرف سونو کہ والد اور خرم بجلی والے کا تایاء ابو کا بیٹاء چوھد...
19/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
محلہ جٹاں دا
فیصل عرف سونو کہ والد اور خرم بجلی والے کا تایاء ابو کا بیٹاء چوھدری محمد یوسف وفات پہ گے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔

Address

Chak Mandhar
Sialkot
51310

Telephone

+923216110024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Mandhar Youth Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share