Chhurka Welfare Organization

Chhurka Welfare Organization Chhurka Welfare Organization is a non profit community development organization working on basic education, health and community empowerment.

04/05/2024
الحمدللہ !!! ازان وکیشنل سینٹر کے  پروڈکشن سینٹر میں کام کرنے والی خواتین نے معاشرے کے انتہائی نادار اور مستحق خواتین او...
11/04/2024

الحمدللہ !!!
ازان وکیشنل سینٹر کے پروڈکشن سینٹر میں کام کرنے والی خواتین نے معاشرے کے انتہائی نادار اور مستحق خواتین اور بچیوں کے لئے عید سعید فطر کے لئے دس جوڑے تیار کرکے ان کی گھروں میں پہنچانے کا انتظام کر لیا ہے ۔ ہم ان بہنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ خدا وند متعال ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور اجر عظیم عطافرمائے ۔ آمین

02/01/2023
چھورکا ویفیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عون میموریل کمپیوٹر ٹرینگ سینٹر اور آزان وکیشنل سینٹر کا افتتاح آج بدست مبارک جناب...
01/01/2023

چھورکا ویفیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عون میموریل کمپیوٹر ٹرینگ سینٹر اور آزان وکیشنل سینٹر کا افتتاح آج بدست مبارک جناب شیخ ضامن علی مقدسی صاحب رکھا گیا۔ تقریب میں علماء کرام ، انجمن محبان اہلبیت کے ممبران، سرکردگان اور CWOکے اراکین سمیت کثیر تعداد میں نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔

01/12/2022

چھورکاہ ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ ) کے زیر انتظام سید عون میموریل کمپیوٹر سینٹر میں 21 دسمبر 2022 سے بیسک کمپیوٹر ٹریننگ کورس کا باقاعدہ آغاز ہورہا ہے جس میں منتخب افراد کو بذریعہ کال/ واٹس ایپ اطلاع دی جائے گی۔

Address

Post Office Chhurka, District Shigar, Skardu Gilgit-Baltistan
Shigar
16100

Telephone

+92-346-8483109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhurka Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chhurka Welfare Organization:

Share