Rescue 1122 Sheikhupura

Rescue 1122 Sheikhupura Well Diciplined Organization which deals every type of Emergencies and save people' s lives and their
properties.

Swift Response.. Dedicated Service
15/06/2026

Swift Response.. Dedicated Service

ڈرائیور حضرات ریسکیو سروس میں  بروقت اور محفوظ ریسپانس کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ رانا اعجاز احمد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفی...
12/05/2026

ڈرائیور حضرات ریسکیو سروس میں بروقت اور محفوظ ریسپانس کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ رانا اعجاز احمد

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رانا اعجاز احمد نے ڈاکٹر رضوان نصیر کے وژن کے مطابق ضلع بھر کے ڈرائیورز سے خصوصی ملاقات کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی گاڑیوں کی بروقت مینٹیننس، محفوظ ڈرائیونگ و بروقت ریسپانس اور بحفاظت مریض کی ہسپتال منتقلی ڈرائیورز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے محکمانہ طے شدہ اصولوں کے مطابق خدمت انسانیت میں اپنا عملی کردار ادا کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

10/05/2026

"ONE YEAR OF MARKA E HAQ: BUNYAN UL MARSOOS STANDS UNITED" 🇵🇰❤️*

We are Bunyan ul Marsoos.
Today, on the 1st Anniversary of Marka e Haq, we bow our heads in pride and gratitude.

We salute our Armed Forces for their unwavering courage and sacrifice.
Rescue 1122 stood shoulder to shoulder as first responders — responding to every attack, saving lives under fire, and mobilizing trained Rescue Scouts to support national duty.

When the nation called, our rescuers answered with the same passion and resolve as our soldiers.

Watch this video to see the spirit of those who ran _toward_ danger to serve Pakistan.

Our Forces defend the borders. Our Rescuers defend the people. Together, we are Pakistan.
Dr Rizwan Naseer Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Khawaja Salman Rafique Safety with Deeba Zia ullah Shah Mpa Government of Pakistan Pakistan Air Force DG ISPR DGPR Punjab Director General Public Relations - Navy Punjab Emergency Service Department Rescue 1122 Provincial Monitoring Cell

08/05/2026

Tribute to our Visionary Leader Dr Rizwan Naseer

انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے-4 مئیفائر فائٹرز معاشرے کے اصل ہیرو ہیں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بنا عوام الناس کی جان و مال ...
04/05/2026

انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے-4 مئی

فائر فائٹرز معاشرے کے اصل ہیرو ہیں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بنا عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں۔رانا اعجاز احمد
سیکرٹری ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر رانا اعجاز احمد کی قیادت میں ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے فائر فائٹرز کی خدمت انسانیت میں بیش بہا خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

04/05/2026
شیخوپورہ میں ممکنہ مون سون و سیلابی صورتحال سے نبردآزما ہونے کے لیے ریسکیو 1122 مکمل تیار ہے، رانا اعجاز احمدشیخوپورہ() ...
24/04/2026

شیخوپورہ میں ممکنہ مون سون و سیلابی صورتحال سے نبردآزما ہونے کے لیے ریسکیو 1122 مکمل تیار ہے، رانا اعجاز احمد

شیخوپورہ() ریسکیو 1122 شیخوپورہ کے زیر اہتمام ممکنہ سیلابی صورتحال و مون سون سے نبردآزما ہونے کے لیے ڈرائی فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ادارہ جاتی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) محمد عثمان جلیس اور اسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ عمران علی ہرل نے خصوصی شرکت کی ۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیخوپورہ رانا اعجاز احمد نے مون سون و سیلابی صورتحال سے نبردآزما ہونے کے لئے تیاریوں کے بارے میں بریفننگ دی،
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) محمد عثمان جلیس کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق کسی بھی سیلابی صورتحال سے نبردآزما ہونے کے لیے مکمل تیار ہے۔اور اس سلسلے میں آج سنٹرل اسٹیشن ریسکیو 1122 شیخوپورہ میں ادارہ جاتی تیاریوں و آلات کی مکمل فعالیت کی جانچ کی گئی۔محکمہ انہار نے نہروں ، برساتی نالوں کی بھل صفائی اور خصوصاً 2025 کے متاثرہ سیلابی علاقوں کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔

*تجمل حسین میڈیا کوآرڈینیٹر*
*ریسکیو1122،شیخوپورہ*

Address

Office Rescue 1122 Lahore Road
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923227195814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Sheikhupura:

Shortcuts

Share