Jamiat Talba Arabia Sheikhupura

Directions

Jamiat Talba Arabia Sheikhupura جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان رنگ، نسل، برادری، علاقائی و لسانی اور مزہبی و سیاسی تعصبات سے بالا تر ہو کر اتحاد امت کی دعوت دے رہی ہے

14 اگستیومِ آزادی کے موقع پر تمام اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد.یومِ آزادی صرف جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے مقص...
13/08/2026

14 اگست
یومِ آزادی کے موقع پر تمام اہلِ پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد.
یومِ آزادی صرف جشن کا دن نہیں بلکہ اپنے مقصدِ قیام کو یاد کرنے کا دن ہے۔ پاکستان ایک نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ اسے عدل، انصاف، مساوات اور اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک مثالی ریاست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی حقیقی آزادی، ترقی اور اسلامی تشخص کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔
ابوہریرہ
منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شیخوپورہ

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیےالمعارج کیمپ برائے رفقاء29، 30، 31 جولائی 2026ءبمقام: جامعہ تفہیماتِ اسلامیہ، اٹکجمعیت...
22/07/2026

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
المعارج کیمپ برائے رفقاء
29، 30، 31 جولائی 2026ء
بمقام: جامعہ تفہیماتِ اسلامیہ، اٹک
جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی

24/01/2026

مرکزی سالانہ اجتماعِ ارکان و امیدواران
🗓️ 24، 25، 26 جنوری 2026
📌 پشاور



 ۔                                               "*سالانہ معمار کیمپ*"                                              24،2...
20/12/2025

۔

"*سالانہ معمار کیمپ*"
24،25،26(دسمبر)2025
(بدھ،جمعرات،جمعہ)
بمقام :جامعہ ظلال القرآن اسلام آباد

شیخوپورہ - منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شیخوپورہ برادر ابوہریرہ نے حلقہ مرکز احیائے اسلام کا دورہ کیااس موقع پر مدرس جامعہ محت...
28/10/2025

شیخوپورہ - منتظم جمعیت طلبہ عربیہ شیخوپورہ برادر ابوہریرہ نے حلقہ مرکز احیائے اسلام کا دورہ کیا
اس موقع پر مدرس جامعہ محترم قاری فاروق صاحب سے ملاقات کی اور معماران بزم قرآن سے مخاطب ہوۓ

ہم ملک میں جاری اس افسوسناک صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں جس میں تحریکِ لبیک پاکستان کے  کارکنان پر ریاستی تشد...
15/10/2025

ہم ملک میں جاری اس افسوسناک صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں جس میں تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنان پر ریاستی تشدد اور پولیس گردی سامنے آئی ہیں۔یہ طرزِ عمل جمہوری اصولوں، آئینی آزادیوں اور انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔ کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کو اپنے پرامن احتجاج کے حق سے محروم کرنا اور اس کے کارکنان پر لاٹھیاں برسانا، آنسو گیس اور گولیوں کا استعمال کرنا نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ریاستی اداروں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔
اختلافِ رائے کا جواب مکالمے سے دیا جانا چاہیے نہ کہ لاٹھی اور گولی سے۔
ہم حکومتِ وقت اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
گرفتار کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے۔
ظلم و زیادتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف شفاف کارروائی کی جائے۔
اختلافِ رائے رکھنے والوں کے ساتھ مکالمہ اور مفاہمت کا راستہ اپنایا جائے۔
یہ ملک محبت، برداشت اور انصاف کا متقاضی ہے نہ کہ انتقام اور جبر کا۔

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

یوم وفات 22 ستمبر 1979 سید ابو الاعلیٰ مودودی رح "اسلام محض چند عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل نظامِ حیات ہے، جو انسان...
22/09/2025

یوم وفات 22 ستمبر 1979
سید ابو الاعلیٰ مودودی رح
"اسلام محض چند عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل نظامِ حیات ہے، جو انسان کے ہر شعبۂ زندگی کو ہدایت دیتا ہے۔"

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

17/09/2025

عصر حاضر میں مدارس کا کردار
چیلنجیز،امکانات ،لائحہ عمل
برادر محمد افضل
منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان


08/08/2025

جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی سرگرمیاں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی نظر میں۔



Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Arabia Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share