The Ajnianwala

Directions

The Ajnianwala A District state of Sheikhupura, Punjab, Pakistan.

14/06/2026

31/10/2025

*اجنیانوالہ: افغانی شہریوں سے متعلق اہم عوامی ہدایت*

*وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ڈی پی او شیخوپورہ، ایس ایچ او تھانہ صدر فاروق آباد اور پولیس چوکی انچارج اجنیانوالہ* کی ہدایات پر تمام مساجد میں باقاعدہ اعلان کروایا گیا ہے کہ:

*"کسی بھی افغانی شہری کے ساتھ لین دین، خرید و فروخت یا کرائے پر مکان دینا سختی سے منع ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔"*

یہ قدم *عوامی تحفظ، سیکیورٹی اور غیر قانونی رہائش پذیر افراد پر کنٹرول* کے لیے اُٹھایا گیا ہے۔

*ہیش ٹیگز:*



25/10/2025

DFC - Fast Food Ajnianwala

پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر جوان فرض کی راہ پر قربان..ایس ایچ او فیکٹری ایریا شیخوپورہ شہزاد نواز نے امن و امان کے قیام...
13/10/2025

پنجاب پولیس کا ایک اور بہادر جوان فرض کی راہ پر قربان..
ایس ایچ او فیکٹری ایریا شیخوپورہ شہزاد نواز نے امن و امان کے قیام، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران، ملک کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کر دیا،punjabPolice

قیامت کے دن کچھ لوگ عرش کے سائے میں کرسیاں لگا کر سکون کر رہے ہوں گے۔
04/10/2025

قیامت کے دن کچھ لوگ عرش کے سائے میں کرسیاں لگا کر سکون کر رہے ہوں گے۔

Jaswinder Bhalla (4 May 1960 – 22 August 2025) was an Indian actor and comedian who worked in Punjabi cinema. He started...
22/08/2025

Jaswinder Bhalla (4 May 1960 – 22 August 2025) was an Indian actor and comedian who worked in Punjabi cinema. He started his professional career as a comedian in 1988 with Chhankata 88 and became an actor with film Dulla Bhatti (1998). He was best known for his comedy series Chhankata and comedy roles in various Punjabi films. He also performed in stage acts and has done tours of Canada and Australia for his stage show Naughty Baba in Town

जसविंदर भल्ला (4 मई 1960 - 22 अगस्त 2025) एक भारतीय अभिनेता और हास्य अभिनेता थे जिन्होंने पंजाबी सिनेमा में काम किया। उन्होंने 1988 में "छनकटा 88" से हास्य अभिनेता के रूप में अपने पेशेवर करियर की शुरुआत की और 1998 में फिल्म "दुल्ला भट्टी" से अभिनेता बने। उन्हें उनकी कॉमेडी सीरीज़ "छनकटा" और विभिन्न पंजाबी फिल्मों में हास्य भूमिकाओं के लिए जाना जाता था। उन्होंने मंचीय प्रस्तुतियों में भी काम किया है और अपने स्टेज शो "नॉटी बाबा इन टाउन" के लिए कनाडा और ऑस्ट्रेलिया का दौरा किया है।

‎اجنیانوالہ کا گراؤنڈ، آج دریا بن چکا ہے… اگر چار دیواری ہوتی، تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا!‎آج ایک بار پھر ہم نے وہ منظر دیک...
17/07/2025

‎اجنیانوالہ کا گراؤنڈ، آج دریا بن چکا ہے… اگر چار دیواری ہوتی، تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا!

‎آج ایک بار پھر ہم نے وہ منظر دیکھا جو ہمارے دلوں کو چیر گیا۔
‎ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول اجنیانوالہ کا تاریخی گراؤنڈ بارش کے بعد کسی تالاب، کسی دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔

‎🌊 بارش کے ساتھ جو پانی باہر سے آیا، اس میں صرف بارش نہیں —
‎بلکہ نالیوں، گلیوں، اور گٹروں کا بدبودار، آلودہ پانی بھی شامل ہے۔
‎یہی پانی اب بچوں کے کھیل کے میدان میں جمع ہو چکا ہے۔

‎باہر سے آنے والا پانی اگر روکا جاتا، اگر گراؤنڈ کے گرد چار دیواری ہوتی، تو یہ تباہی نہ ہوتی۔

‎⚠️ کیا بچوں کے کھیلنے کے واحد مقام کے ساتھ ایسا سلوک جائز ہے؟
‎⚠️ کیا یہ علاقہ، یہ بچے، یہ قوم کے مستقبل کے وارث اس لاپرواہی کے مستحق ہیں؟

‎ہم ہر سال یہی منظر دیکھتے ہیں، ہر بار یہی سوال کرتے ہیں… مگر جواب ندارد۔

‎📣 ہم اہلِ علاقہ اجنیانوالہ کے شہری ایک بار پھر پکار رہے ہیں:

‎گراؤنڈ کی چار دیواری کب بنے گی؟

‎کھیل کے میدان کو کب تحفظ دیا جائے گا؟

‎کیا کسی حادثے کے بعد ہی اقدام ہوگا؟

‎ہم مزید خاموش نہیں رہیں گے۔

‎ہم اجنیانوالہ کے عوام شدید مایوسی اور دکھ کے ساتھ فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

05/06/2025

حافظ آباد: خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتا رہا۔ متاثرہ میاں بیوی نوشہرہ ورکاں سے واپس آرہے تھے کہ مانگٹ اونچاکے قریب رفع حاجت کے لئے رکے بااثر ملزمان گن پوائنٹ پر اغواکرکے ویرانے میں لے گئے اور گھنائونا کھیل کھیلتے رہے پولیس تھانہ کسوکی نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے بااثر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئے ہیں

اجنیانوالہ مین گوجرانوالہ روڈ  نزد جامِع مسجدفاروق اعظم مین گلی  مسجد کے   نمازِی پریشان   اہلِ محلہ  پریشان ستھرے پنجاب...
30/05/2025

اجنیانوالہ مین گوجرانوالہ روڈ نزد جامِع مسجدفاروق اعظم مین گلی مسجد کے نمازِی پریشان اہلِ محلہ پریشان ستھرے پنجاب ورکرز کی نا اہلی کی وجہ سے پانی کی نکاسی کو بھال کرنے سے انکار،ادارہ ہذا سے گزارش ہے کہ اہلِ محلہ کی اس پریشانی کو جلد از جلد حل کیا جائے ، تا کہ بیماریوں کی روک تھام کی جائے۔

Address

Village Ajnianwala, Tehsil & District Sheikhupura, Punjab
Sheikhupura
39450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ajnianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share