Al IISAR Foundation

Al IISAR Foundation It is established for the Welfare of Mankind.

Today we celebrate more than just time… we celebrate hearts that cared, hands that gave, and souls that believed.7 years...
27/02/2026

Today we celebrate more than just time… we celebrate hearts that cared, hands that gave, and souls that believed.
7 years of compassion, service, and hope would never have been possible without our dedicated team and generous donors who stood with us through every step.
Your trust became strength.
Your kindness became relief.
Your support became hope for countless lives.
With deepest gratitude to everyone who has been part of this beautiful journey with Al IISAR Foundation.
May we continue serving humanity together for many more years to come. 🤲
Thank you for being the reason someone smiles today.

Eid al-Adha Mubarak from Al IISAR Foundation! 🌙May this blessed day of faith, sacrifice, and gratitude bring peace to yo...
06/06/2025

Eid al-Adha Mubarak from Al IISAR Foundation! 🌙
May this blessed day of faith, sacrifice, and gratitude bring peace to your hearts and joy to your homes.
Let’s celebrate the true spirit of Eid — sharing, caring, and remembering those in need.

یا اللہ!کسی کچے آنگن میں، ایک معصوم بچہ ہاتھ میں پنسل تھامے،کاغذ پر اپنے خوابوں کا جانور بنا رہا ہے…نہ خریدنے کی طاقت ہے...
03/06/2025

یا اللہ!
کسی کچے آنگن میں، ایک معصوم بچہ ہاتھ میں پنسل تھامے،
کاغذ پر اپنے خوابوں کا جانور بنا رہا ہے…
نہ خریدنے کی طاقت ہے، نہ مانگنے کی ہمت…
بس ایک امید ہے…
کہ شاید کہیں سے کوئی فرشتہ آئے…
اور اس کے ہاتھ میں اصل قربانی کی رسی تھما دے۔

آئیے! اس کاغذی خواب کو حقیقت میں بدلیں…
قربانی دیجئے… خوشیاں بانٹئے۔

Easypaisa: 03314385192
JazzCash: 03214685192
Meezan Bank: 11560110022432

قربانی برائے مستحقین 2025مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ ...
29/05/2025

قربانی برائے مستحقین 2025
مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ، فِی كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ"
(البقرہ: 261)
ترجمہ: "جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں، اُن کی مثال ایک دانے کی سی ہے جو سات بالیاں اُگاتا ہے، ہر بالی میں سو دانے ہوتے ہیں
یہ وہ موسم ہے جہاں
ایک حصہ گوشت کا نہیں، بلکہ سو دعاؤں، سو آنکھوں کے آنسو پونچھنے کا باعث بن سکتا ہے۔
ہم اُن گھروں میں عید لے کر جا رہے ہیں
جہاں فاقے ہیں، سناٹے ہیں، اور امیدیں بس باقی ہیں۔
اپنی قربانی کا حصہ، صدقہ، فدیہ یا عطیہ آج ہی دیجئے
اور اس کارِ خیر کا حصہ بنئے۔
Easypaisa: 03314385192
Jazz Cash: 03214685192
Meezan Bank: 11560110022432

الایثار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس سال بھی قربانی برائے مستحقین کا انتظام کیا جا رہا ہے۔قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام ...
16/05/2025

الایثار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اس سال بھی قربانی برائے مستحقین کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں… یہ دل کی نرمی، درد کی شراکت اور انسانیت کے ساتھ جُڑنے کا موقع ہے۔
عیدالاضحی کا اصل پیغام یہی ہے کہ ہم اپنی خوشیوں میں اُن کو بھی شامل کریں جو سال بھر ان لمحات کے لیے ترستے ہیں۔
اس بار اپنی قربانی کو کسی ایسے دروازے تک پہنچائیے، جہاں عید صرف خواب ہوا کرتی ہے۔

12/03/2025

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ

All praise and thanks are only for Allah, the One who, by His blessing and favor, perfected goodness/good works are accomplished.

🌙 وقت کم ہے، نیکی کا دروازہ کھلا ہے۔۔۔جب آپ افطار کی دعا مانگ رہے ہوں گے، کوئی بھوکا آنکھوں میں امید لیے بیٹھا ہوگا۔۔۔ال...
24/02/2025

🌙 وقت کم ہے، نیکی کا دروازہ کھلا ہے۔۔۔

جب آپ افطار کی دعا مانگ رہے ہوں گے، کوئی بھوکا آنکھوں میں امید لیے بیٹھا ہوگا۔۔۔
الایثار فاؤنڈیشن 2019 سے مستحق خاندانوں تک راشن پہنچا رہی ہے۔ آئیں، اس رمضان کسی کے دسترخوان کی رونق بنیں، کسی کے سحر و افطار کا سبب بنیں۔ آپ کا ایک عطیہ، کسی کی بھوک مٹا سکتا ہے۔

JAZZCASH: 0321-4685192

24/02/2025

🌙 اپنے مرحومین کے لیے نیکی کا ذریعہ بنیں!

رمضان، بخشش اور رحمت کا مہینہ ہے۔ اپنے پیاروں کی مغفرت کے لیے الایثار فاؤنڈیشن کے راشن تقسیم مہم میں حصہ لیں اور ان کے نام سے مستحق خاندانوں کی مدد کریں۔ آپ کا عطیہ، نہ صرف کسی بھوکے کا سہارا بنے گا بلکہ آپ کے عزیزوں کے لیے صدقہ جاریہ بھی ہوگا۔

JAZZCASH: 0321-4685192

Address

Rachna Town, Baldia Road, Ferozwala
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al IISAR Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al IISAR Foundation:

Share