Markazi Anjuman E Tajran District Sheikhupura

Markazi Anjuman E Tajran District Sheikhupura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Anjuman E Tajran District Sheikhupura, Community Organization, Sheikhupura Bedad.

A step towards greater transparency and consumer convenience. The redesigned electricity bill makes key information clea...
17/06/2026

A step towards greater transparency and consumer convenience. The redesigned electricity bill makes key information clearer, simpler, and easier to understand for all consumers.

وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) حکومتِ پاکستان
بجلی کے بل کا نیا فارمٹ — صارف دوست اصلاحات کی جانب ایک اہم قدم
اسلام آباد: 17 جون 2026
پاکستان بھر کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (DISCOs) نے بجلی کے بلوں کا ایک نیا اور بہتر فارمٹ متعارف کرا دیا ہے، جو وزارتِ توانائی کے صارف مرکوز اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
نئے بل فارمٹ کا مقصد سادگی، بہتر سمجھ، اور صارفین کے تجربے کو آسان بنانا ہے تاکہ بجلی کے بل سے متعلق تمام معلومات واضح اور منظم انداز میں فراہم کی جا سکیں۔ اب صارفین اپنی بجلی کی کھپت، بلنگ تفصیلات اور ادائیگیوں کو آسانی سے سمجھ سکیں گے۔
یہ اصلاحات صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کی مسلسل شکایات اور تجاویز کی روشنی میں کی گئی ہیں، جن میں پرانے بل کے پیچیدہ ڈیزائن، غیر ضروری معلومات اور مشکل فارمیٹ کی نشاندہی کی گئی تھی۔
نئے بل میں معلومات کو بہتر انداز میں ترتیب دیا گیا ہے، جس میں یونٹس، واجبات اور دیگر تفصیلات واضح طور پر دکھائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ QR کوڈز بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ صارفین کو اضافی معلومات اور ڈیجیٹل سہولیات تک آسان رسائی حاصل ہو سکے۔
وزارتِ توانائی صارفین کی قیمتی آراء کو سراہتی ہے اور ملک کے پاور سیکٹر میں شفافیت، کارکردگی اور بہتری کے لیے اصلاحات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتی ہے۔
فی الحال LESCO، GEPCO اور MEPCO میں یہ نیا بل فارمٹ نافذ ہو چکا ہے، جبکہ IESCO میں جلد اس کا آغاز ہوگا۔ باقی DISCOs بھی مرحلہ وار اس پر عمل درآمد کریں گے۔

17/06/2026

❤️

17/06/2026

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدر مرکزی انجمن تاجران و امیدوار پی پی 141 امجد نذیر بٹ نے رکنِ صوبائی اسمبلی رانا طاہر اقبال کو چئیرمن قائمہ کمیٹی برائے یوتھ افیر اینڈ اسپورٹس نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی ھے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ھے اور امید ظاہر کی ھے کہ وہ پنجاب میں اسپورٹس کے فروغ کے لیے اپنا انفرادی و اجتماعی کردار ادا کریں گے۔

Happy Birthday Amir khan Shb🎂🎂🎉
15/06/2026

Happy Birthday Amir khan Shb🎂🎂🎉

اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ
12/06/2026

اوقاتِ کار کی پابندی سے مستثنیٰ

09/06/2026
*ضروری عوامی اطلاع*برائے شہریانِ شیخوپورہ، تاجر برادری اور دکاندار حضراتحکومتِ پنجاب کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کا...
02/06/2026

*ضروری عوامی اطلاع*

برائے شہریانِ شیخوپورہ، تاجر برادری اور دکاندار حضرات

حکومتِ پنجاب کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کاروباری اوقاتِ کار میں دی گئی عارضی رعایت کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ چنانچہ کاروباری اوقاتِ کار سے متعلق سابقہ حکومتی احکامات دوبارہ نافذ العمل کر دیے گئے ہیں۔

تمام مارکیٹس، بازاروں اور تجارتی مراکز کو رات 8:00 بجے بند کرنا لازم ہوگا،

ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ کی جانب سے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ حکومتی نوٹیفکیشن پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

تاہم بیکریاں، پٹرول پمپس، میڈیکل اسٹورز اور تندور اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے اور حسبِ معمول اپنے اوقاتِ کار جاری رکھ سکیں گے۔

تمام شہریوں، تاجروں اور دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد میں ضلعی انتظامیہ سے بھرپور تعاون کریں تاکہ عوامی مفاد اور نظم و ضبط کو یقینی بنایا جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ شیخوپورہ.

Address

Sheikhupura Bedad

Telephone

+923144300000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Anjuman E Tajran District Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Markazi Anjuman E Tajran District Sheikhupura:

Share