NAWAB ABDUL HAKIM KHAN Memorial Trust

NAWAB ABDUL HAKIM KHAN  Memorial Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAWAB ABDUL HAKIM KHAN Memorial Trust, Nonprofit Organization, Nawakalay Shahpur Shangla, Shangla.

07/09/2026
21/08/2026

*ماشاءاللہ مبارک باد* ❤️

_ہمارے علاقے کے فخر_

*2. الیاس افغان داموڑی شانگلہ*
ہمارے علاقے کے *ذہین، قابل اور ہونہار* بیٹے نے محنت اور لگن سے _انجینئر کی ڈگری_ مکمل کر کے علاقے کا نام روشن کیا۔

_نواب عبدالحکیم خان او رونزال ویلفیئر ارگنائزیشن_ نے ان *دونوں قابل طالبعلموں* کی *فیس، ہاسٹل اور تعلیمی اخراجات میں مالی مدد* کر کے ان کا سفر آسان بنایا۔

یہ کامیابی صرف ان کی نہیں، بلکہ پوری سیمہ کے لیے فخر کی بات ہے۔

*بانی: انجینئر احسان خان کی قیادت میں
ہماری ارگنائزیشن اور تمام مخیر حضرات کی خدمت اللہ قبول فرمائے۔ آمین
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہر قابل طالبعلم کی مدد کرتے رہیں گے ❤️
چیئرمین ارگنائزیشن: امیر امان اللہ خان
*وائس چیئرمین: روشن علی خان*

نواب_عبدالحکیم_خان_او_رونزال_ویلفیئر_ارگنائزیشن
خدمت_خلق

15/08/2026

ہمارے علاقے کا بیٹا *خادم الاسلام*
یتیم اور بے سہارا ہونے کے باوجود تعلیم سے پیچھے نہیں ہٹا۔
آج وہ *خان عبدالولی خان یونیورسٹی* میں *Political Science* کے شعبے میں *گولڈ میڈل* کے لیے نامزد ہو چکا ہے۔
یہ بریا صرف خادم الاسلام کی نہیں، بلکہ پوری سیمہ کے لیے فخر کی بات ہے۔
اس مشکل سفر میں *نواب عبدالحکیم خان او رونڑاں ویلفیئر ارگنائزیشن* نے اس نوجوان کی فیس، ہاسٹل اور تعلیمی اخراجات میں مدد کر کے اس کا حوصلہ بڑھایا۔
اللہ ہماری ارگنائزیشن اور تمام مخیر حضرات کی خدمت قبول فرمائے۔ آمین
ہم عہد کرتے ہیں کہ ہر قابل طالبعلم کی مدد کرتے رہیں گے ❤️

09/06/2026

Address

Nawakalay Shahpur Shangla
Shangla

Telephone

+923144091917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAWAB ABDUL HAKIM KHAN Memorial Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NAWAB ABDUL HAKIM KHAN Memorial Trust:

Shortcuts

Share