Imamians Arid Agriculture University Unit Rawalpindi

Imamians Arid Agriculture University Unit Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamians Arid Agriculture University Unit Rawalpindi, Youth Organization, PMAS-Arid University Rawalpindi, Shamsabad.

نصبُ العین:
"اِس تنظیم کا نصب العین تعلیماتِ قرآن اور سیرتِ محمدؐ و آلِ محمد(ع) کے مطابق نوجوان نسل کی زندگی استوار کرنا ہے تا کہ وہ اچھے انسان اور مومن بن کر دینِ مبین کی سربلندی اور مملکتِ خداداد پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کر سکیں۔"

جزبہ حریت سے سرشار محب وطن امامیہ طلباء ضلع راولپنڈی کا دوسرا سالانہ *"شہید مقاومت ضلعی کنونشن"*08 نومبر بروز ہفتہ جامعہ...
26/10/2025

جزبہ حریت سے سرشار محب وطن امامیہ طلباء ضلع راولپنڈی کا دوسرا سالانہ

*"شہید مقاومت ضلعی کنونشن"*

08 نومبر بروز ہفتہ

جامعہ الرضا بارہ کہو اسلام آباد






شعبہ اطلاعات

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع راولپنڈی*

https://www.facebook.com/share/p/1D3gjN6FxD/

🚩جزبۂِ ولایت سے سرشار، مُحبِ وطن امامیہ طلباء کا سالانہ 52 واں ریجنل  شہیدِ (م ق اوم ت) کنونشن🚩برادر سید سجاد حسین ریجنل...
19/10/2025

🚩جزبۂِ ولایت سے سرشار، مُحبِ وطن امامیہ طلباء کا سالانہ 52 واں ریجنل شہیدِ (م ق اوم ت) کنونشن🚩

برادر سید سجاد حسین ریجنل صدر آئی ایس او پاکستان اپر پنجاب برائے سال 2025-26 منتخب!

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن





BOLD Congratulates Br. Israr Hussain — Former Unit President, ISO Pakistan, GB Region (District Gilgit 2, Jutal Unit) — ...
16/10/2025

BOLD Congratulates
Br. Israr Hussain — Former Unit President, ISO Pakistan, GB Region (District Gilgit 2, Jutal Unit) — on achieving First Position in Gilgit-Baltistan in CSS 2024 and being allocated to the Office Management Group (OMG).
Your outstanding success is a source of pride for ISO Pakistan and a beacon of inspiration for all youth aspiring to serve this great nation.
We wish you continued success in your journey of service and leadership.


السلام علیکم!! آج یونیورسٹی میں ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شہید م ق ا و م ت کی شخصیت کے حوالے سے گفتگو کی ...
16/10/2025

السلام علیکم!!
آج یونیورسٹی میں ایک سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں شہید م ق ا و م ت کی شخصیت کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ اس سرکل میں برادر بشیر نے خصوصی طور پر شرکت کی اور ریجنل کنونشن کی دوستوں کو دعوت دی


نہایت قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے کہ پاکستانی مین اسٹریم میڈیا نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کو براہِ راست دکھ...
13/10/2025

نہایت قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے کہ پاکستانی مین اسٹریم میڈیا نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کو براہِ راست دکھا کر قومی غیرت، نظریۂ پاکستان اور امتِ مسلمہ کے مؤقف کی توہین کی ہے۔ یہ اقدام مظلوم فلسطینی عوام کے زخموں پر نمک پاشی اور ظالم کے بیانیے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ پاکستانی میڈیا کے اس غیر ذمے دارانہ طرزِ عمل پر سخت احتساب ہونا چاہیے تاکہ کوئی ادارہ نظریۂ پاکستان سے خیانت اور مظلوموں کے خون سے بے وفائی نہ کر سکے۔ پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ ایسے کسی بھی بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جو ظالم کے حق میں اور مظلوم کے خلاف ہو۔

سید امین شیرازی
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان


🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم20 نکاتی شیطانی منصوبہ🛑نکتہ نمبر:15
12/10/2025

🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم
20 نکاتی شیطانی منصوبہ
🛑نکتہ نمبر:15


🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم۲۶ دسمبر ۱۹۳۸ء:آل انڈیا مسلم لیگ کے پٹنہ سیشن میں قائداعظم کا صدارتی خطاب"مجھے معلوم ہے کہ فلسطین...
12/10/2025

🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم

۲۶ دسمبر ۱۹۳۸ء:آل انڈیا مسلم لیگ کے پٹنہ سیشن میں قائداعظم کا صدارتی خطاب

"مجھے معلوم ہے کہ فلسطین کے مسئلے پر مسلمانوں کے جذبات کتنے گہرے مجروح ہوئے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ مسلمان ان عربوں کی مدد کے لیے کسی بھی قربانی سے نہیں ہچکچائیں گے جو اپنی قومی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ... وہ بے پناہ ناانصافیوں کا شکار ہو رہے ہیں جنہیں بین الاقوامی یہودیت کو خوش کرنے کے مذموم مقصد کے تحت برطانوی سامراج تقویت دے رہا ہے، جس کے پاس مال و دولت کی تھیلیاں ہیں۔"



پاکستان کی سلامتی سرخ لکیر ہے۔پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک ہے جو ہمیشہ خطے میں استحکام اور باہمی احترام کا خواہا...
12/10/2025

پاکستان کی سلامتی سرخ لکیر ہے۔

پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک ہے جو ہمیشہ خطے میں استحکام اور باہمی احترام کا خواہاں رہا ہے۔ تاہم حالیہ افغان جارحیت، سرحدی خلاف ورزیاں اور دہشت گردوں کو پناہ دینے جیسے اقدامات پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی پر براہِ راست حملہ ہیں جنہیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے، مگر یہ صبر کمزوری نہیں بلکہ ذمہ داری کا ثبوت ہے۔ اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی تو پاکستان اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ ہم دنیا کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی سرخ لکیر ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

سید امین شیرازی
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان


🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ"۔(القرآن)
10/10/2025

🔰تحفظ نظریہ پاکستان مہم
"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ"۔(القرآن)


Address

PMAS-Arid University Rawalpindi
Shamsabad
43490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Arid Agriculture University Unit Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share