22/02/2024
''فروغ اسلام اور فلاح انسانيت اولین ترجيح''
انسانیت مشکل میں ہو تو سجدوں میں رہنا عبادت نہیں ۔۔
تاریخ گواہ رہنا مرتی ہوئی انسانیت کو دیکھ کر ہم نے تماشا نہیں لگایا ۔۔ الخدمت ویلفيئر سوسائٹی کے میمبر احتشام صاحب THQ شکرگڑھ میں ایک مریضہ (جن کو ایمرجنسی بلڈ کی ضرورت تھی) کو +B خون کا عطیہ کرتے ہوئے۔