STEP Foundation SPC

STEP Foundation SPC Our mission is to help the people in need by eradicating poverty & providing basic necessities like food, shelter, good health & education.

We want to create positive change and ultimately a better Pakistan

اسٹیپ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ’معرکہ حق‘ کی تقریب منعقد ، پاک فوج اور آرمی چیف سے اظہارِ یکجہتی اسٹیپ فاؤنڈیشن کے زیرِ ا...
08/05/2026

اسٹیپ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ’معرکہ حق‘ کی تقریب منعقد ، پاک فوج اور آرمی چیف سے اظہارِ یکجہتی
اسٹیپ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ’یومِ معرکہ حق‘ انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔ اس پروقار تقریب میں اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ اور لیڈیز ونگ کی ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاک فوج کو خراجِ تحسین
تقریب کے دوران شرکاء کا جذبہ دیدنی تھا۔ شرکاء نے ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کرنے والے بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ’پاکستان زندہ باد‘، ’پاک فوج زندہ باد‘ اور ’فیلڈ مارشل عاصم منیر زندہ باد‘ کے نعروں سے گونج اٹھی۔
آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا ایک سال مکمل
تقریب کی ایک خاص بات ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر جشن منانا گیا۔ اس خوشی میں چیئرپرسن شائستہ بلوچ نے لیڈیز ونگ کے ہمراہ کیک کاٹا۔
چیئرپرسن کا پیغام
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میڈم شائستہ بلوچ نے کہا کہ:
"پاک فوج ہماری آن، بان اور شان ہے۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہماری افواج دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ ہم ہر قدم پر اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔"
تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، پاک فوج کی سربلندی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

21/04/2026

Madam Shaista Balouch

Team Madam Shaista Balouch ✌🏻
21/04/2026

Team Madam Shaista Balouch ✌🏻

19/04/2026

Team Madam Shaista Balouch

11/04/2026

Proud to Be Pakistani 🇵🇰


کم سے کم ایک ہزار ایرانی کرنسی ضرور خریدیں تاکہ ان کے کرنسی کی ویلیو بڑھے اس طرح اپ گھر بیٹھے ایران کی مدد کر سکتے ہیں۔
15/03/2026

کم سے کم ایک ہزار ایرانی کرنسی ضرور خریدیں تاکہ ان کے کرنسی کی ویلیو بڑھے اس طرح اپ گھر بیٹھے ایران کی مدد کر سکتے ہیں۔

28/02/2026

جتنا ہو سکے کسی کے کام آئیں اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
ہمیں چاہیے کہ ہم دل سے اللہ پاک کا شکر ادا کریں کہ اُس نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم کسی کے لیے آسانی کا ذریعہ بن سکیں، کسی کے دکھ درد کو کم کر سکے
Shaista Balouch


www.stepfoundation.org.pk www.shaistabaloch.com

27/02/2026

بس ان ماؤں کی دعائیں چائیں❤️
Team Madam Shaista Balouch


Address

Shahpur Chakar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923043681208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STEP Foundation SPC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to STEP Foundation SPC:

Share