Muslim Students league Shahdadpur

Muslim Students league Shahdadpur MSL is a students organization with core agenda of Ideology, Islam and Muslims identity in students.

آپ کی قیادت ۔۔ ایک درخشاں عَشرہسابق صدر انس مُحصی کی مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے لیے ایک دہائی پر مشتمل خدمات کو خراجِ ...
04/12/2025

آپ کی قیادت ۔۔ ایک درخشاں عَشرہ

سابق صدر انس مُحصی کی مسلم اسٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے لیے ایک دہائی پر مشتمل خدمات کو خراجِ تحسین!
ان کی قیادت، محنت اور مخلصانہ جدوجہد نے تنظیم کو استحکام، نظم و ضبط اور مقصدیت عطا کی۔مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان ان کے اس روشن سفر کی گواہ ہے۔

محترم “عمر عباس” مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے صدر “مقرر”اللہ رب العزت استقامت دے اور ملک و قوم کی بھلائی کا زیادہ سے زیاد...
01/12/2025

محترم “عمر عباس” مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے صدر “مقرر”

اللہ رب العزت استقامت دے اور ملک و قوم کی بھلائی کا زیادہ سے زیادہ کام لے۔ آمین

Address

Shahdadpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students league Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share