17/08/2026
آج کا اسلامی پیغام 🤲❤️
اللہ سے امید کبھی مت چھوڑنا۔
مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔ 🤍
📖 سورۃ یوسف 12:87
“اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔”
اگر آپ کو بھی اللہ کی رحمت پر یقین ہے تو کمنٹ میں آمین ❤️ لکھیں اور یہ پیغام آگے شیئر کریں۔