13/05/2026
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
میں علم کا شہر ہوں علی عہ اس کا دروازہ۔
(رسول خدا صہ)
معرفت غدیر کوئز مقابلہ
برائے محبین و ممبران
جماعت 9ویں تا 12ویں
سلیبس معرفت غدیر پر مبنی کتاب ہارڈ کاپی کی صورت میں رجسٹریشن کے دوران حاصل کریں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 مئی 2026ع
ٹیسٹ بتاریخ 16 ذوالحج مطابق چاند ہوگا۔
پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے جس میں
پہلی پوزیشن: __-/8000
دوسری پوزیشن: -/5000
تیسری پوزیشن: -/3000
مزید معلومات کے لیئے ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔۔
0317-8150957
0317-3632297
سوشل میڈیا سیکرٹری
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع سانگھڑ یونٹ شہدادپور
https://www.facebook.com/share/p/1JeNsKLFk9/