Ali bin abi talib foundation shahdadpur A B A T

Ali bin abi talib foundation shahdadpur A B A T MAQSAD RAZA E ILAHI AND KHIDMAT E KHALQ.

27/06/2026

علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن، شہدادپور کی جانب سے شجرکاری مہم کے لیے صدر علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن، جناب اشعث خاصخیلی نے 100 درخت عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
ماشاء اللہ! زندہ باد۔ 🌿💚

27/05/2026

السلام و علیکم عید مبارک۔
علی بن ابی طالب فاونڈیشن کی جانب سے قربانی برائے مستحقین سال 2026 کی چند جھلکیاں۔ اللہ تمام معاونین کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین۔

25/05/2026
علی بن ابی طالب (ABAT) فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اہم اعلان!منڈی کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، علی بن ابی طالب فاؤ...
11/05/2026

علی بن ابی طالب (ABAT) فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک اہم اعلان!
منڈی کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے، علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن نے مستحقین کی خدمت اور آپ کی سہولت کے لیے گائے کے حصے کی قیمت **23,000** روپے سے کم کر کے صرف **21,000** روپے کر دی ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ اس عید پر کوئی بھی مستحق فرد خوشیوں سے محروم نہ رہے۔ آئیے، اپنی قربانی کے ذریعے بیواؤں، یتیموں اور ضرورت مندوں کا سہارا بنیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔
**قربانی کی تفصیلات:**
🐐 **بکرا:** 30,000 روپے
🐂 **گائے (فی حصہ):** 21,000 روپے
**رابطہ برائے بکنگ:**
📞 خبیب قریشی: 03423735551
📞 اشعث خاصخیلی: 03133170933
📞 ذوالفقار خاصخیلی: 03278995395
**ڈونیشن کے لیے:**
🏦 **میزان بینک:** 79010111522539
📱 **ایزی پیسہ:** 03332864005
**قربانی کی بکنگ تیزی سے جاری ہے! ابھی رابطہ کریں اور اپنی خوشیوں میں دوسروں کو بھی شامل کریں۔**
*خدمتِ خلق، عبادتِ الہیٰ*

السلام و علیکم وقف قربانی کا سلسلہ جاری ہے چند دن باقی رہ گئے ہیں جو بھائی اس میں تعاون کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد اپنا ح...
09/05/2026

السلام و علیکم وقف قربانی کا سلسلہ جاری ہے چند دن باقی رہ گئے ہیں جو بھائی اس میں تعاون کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد اپنا حصہ بوک کروائیں تاکہ وقت پر خریداری کی جا سکے جزاک اللہ

*اللّٰہُ أَکْبَرُ، اللّٰہُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ أَکْبَرُ، اللّٰہُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰہِ الْحَمْد...
28/04/2026

*اللّٰہُ أَکْبَرُ، اللّٰہُ أَکْبَرُ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ أَکْبَرُ، اللّٰہُ أَکْبَرُ، وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ*

✨ *وقفِ قربانی 1447ھ* ✨
*علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن، شہدادپور* کی جانب سے
ہر سال کی طرح اس سال بھی
*مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔*

📌 *قربانی کی بکنگ جاری ہے:*

🐐 *بکرا*: 30,000 روپے
🐄 *گائے (فی حصہ)*: 23,000 روپے
🐄 *مکمل گائے*: 161,000 روپے

🎉 *آئیے! اس عید کی خوشیوں میں ضرورت مند، غریب، مساکین، اور سفید پوش خاندانوں کو شامل کریں۔*
اپنی قربانی کا حصہ امانت داری کے ساتھ مستحقین تک پہنچائیں۔

📞 رابطہ کریں:
📲 محمد خبیب: 03423735551
📲 محمد اشعث: 03133170933

#قربانی2026 #شہدادپور #سندھ

22/04/2026

السلام و علیکم
اس عید الاضحیٰ پر علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اپنی قربانی کا گوشت اُن گھروں تک پہنچائیں جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا حصہ کسی مستحق خاندان کی خوشی بن سکتا ہے۔قربانی صرف فرض نہیں، ہمدردی کا نام بھی ہے۔ شہدادپور، سندھ کے اُن نادار اور مستحق لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں جو گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔آئیں، مل کر اس عبادت کو مزید بامعنی بنائیں۔
گائے حصہ 23000
بکرا 30000
رابطے کے لیئے 03133170933 اشعث خاصخیلی
03423735551 محمد خبیب

Address

Insaf City House A1 Street 2
Shahdadpur
68030

Telephone

+923133170933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali bin abi talib foundation shahdadpur A B A T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ali bin abi talib foundation shahdadpur A B A T:

Shortcuts

Share