Islami Jamiat Talaba Faisalabad

Islami Jamiat Talaba Faisalabad Islami Jamiat Talaba Faisalabad is the fastest growing student organization in Faisalabad!

سٹوری نائیٹ   برائے ذمہ داران            اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد نے سٹوری نائیٹ کا انعقاد کیا  برادر فیصل بن ذکاء (س...
16/06/2026

سٹوری نائیٹ برائے ذمہ داران
اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد نے سٹوری نائیٹ کا انعقاد کیا برادر فیصل بن ذکاء (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد ) نے شرکت کی اور امام حسن البناء شہید کی زندگی پر سٹوری نائٹ کنڈیکٹ کروائی ۔۔۔ ُ

14/06/2026

عید ملن پارٹی برائے ذمہ داران (ارکان ،امیدواران و ناظمین یونٹس ) کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا برادر محمد طیب نے تلاوت کی۔۔۔

عید ملن پارٹی برائے ذمہ داران اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد مقام #𝙔𝙤𝙪𝙩𝙝𝙇𝙚𝙖𝙙𝙚𝙧𝙨𝙝𝙞𝙥
13/06/2026

عید ملن پارٹی برائے ذمہ داران اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد مقام

#𝙔𝙤𝙪𝙩𝙝𝙇𝙚𝙖𝙙𝙚𝙧𝙨𝙝𝙞𝙥

10/06/2026

پول پارٹی ڈی ٹائپ یونٹ علاقہ جنوبی فیصل آباد

09/06/2026

اسلام کی نسبت سے ۔۔
ہم کشمیری ہیں۔۔۔
کشمیر ہمارا ہے۔۔۔
ہم پاکستانی ہیں۔۔۔
پاکستان ہمارا ہے۔۔

پول پارٹی کہکشاں کالونی جمعیت علاقہ شرقی فیصل آباد
08/06/2026

پول پارٹی کہکشاں کالونی جمعیت علاقہ شرقی فیصل آباد

نشست برائے اجتماع ناظمین علاقہ شرقی فیصل آباد خصوصی شرکت: برادر آصف مصطفی  معتمد اسلا می جمعیت طلبہ فیصل آباد  شہر نے خص...
07/06/2026

نشست برائے اجتماع ناظمین علاقہ شرقی فیصل آباد

خصوصی شرکت:
برادر آصف مصطفی معتمد اسلا می جمعیت طلبہ فیصل آباد شہر نے خصوصی شرکت کی

برادر میاں منیب (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ 203R.B  شیخو پورہ روڈ فیصل آباد ) نے اپنی ٹیم کو دفترِ جمعیت فیصل آباد کا وزٹ کر...
06/06/2026

برادر میاں منیب (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ 203R.B شیخو پورہ روڈ فیصل آباد ) نے اپنی ٹیم کو دفترِ جمعیت فیصل آباد کا وزٹ کروایا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد شہر کے ساتھ ساتھیوں کا تعارف کروایا گیا اور مزید کام کو تیز کرنے کا عزم کیا گیا . اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو استقامت عطاء فرمائے

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی کے تحت غلام محمد آباد سرکل ( قادر آباد، صدر بازار، رضا آباد ، کلیم شہید ) کی عید ملن پارٹی ...
05/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی کے تحت غلام محمد آباد سرکل ( قادر آباد، صدر بازار، رضا آباد ، کلیم شہید ) کی عید ملن پارٹی ہوئی جس میں برادر محمد زبیر اطہر (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد) نے برادر حسن نواز (ناظم علاقہ غربی ) کے ہمراہ خصوصی شرکت کی اور کارکنان جمعیت سے مخاطب ہوئے

اسلامی جمعیت طلبہ (علاقہ غربی) فیصل آباد

🌙 عید ملن پارٹی 🐐اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی، علی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ برادر عمیر فاروق...
03/06/2026

🌙 عید ملن پارٹی 🐐
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی، علی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔

برادر عمیر فاروق (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ فیصل آباد شہر) نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان جمعیت سے مخاطب ہوئے
اس موقع پر برادر آصف مصطفیٰ (معتمدِ مقام فیصل آباد شہر)اور برادر عبداللہ راؤ (ناظم علاقہ شرقی فیصل آباد) بھی موجود ہیں

تقریب خوشگوار ماحول، باہمی اخوت اور تنظیمی رفاقت کے جذبات کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

📸 تقریب کی چند یادگار جھلکیاں

اسلامی جمعیت طلبہ (علاقہ شرقی) فیصل آباد

Address

Office No. 4 First Floor Fazal Centre. Opp Banking Court. Civil Line Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Faisalabad:

Share