23/09/2026
*جو نماز کا نہیں*
*وہ جماعت کا نہیں*
*23 تا 30 ستمبر*
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ہفتہ کے
عنوان سے منارہی ہے
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
23 ستمبر سے 30 ستمبر تک
"ہفتہ حیَّ علی الصلاۃ" کے عنوان سے منا رہی ہے۔
یونٹ سطح پر ذمہ داران و کارکنان کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس اور نوجوان طبقے کو نماز کی عملی مشق کرائی جائے گی اور نماز سے متعلقہ احکام ومسائل سکھائے جائیں گے۔
ٰ