Insaneyaat

Insaneyaat Love and compassion are necessities, not luxuries. Without them, humanity cannot survive

24/04/2026

تم ہو فرعون تو موسیٰ ضرور آئے گا انشاء اللّٰہ

23/04/2026

Insaniyat dum tor chuki hai! ⚖️

19/03/2026

اللّٰہ نـــے انسانوں کیلئے جـو بھی اخلاق پسند فـــرمایا ،
وہ دراصل اخلاقِ محمّدی ﷺ ہے 🤍🌷

14/03/2026

عوام کو کوئی سہولت نہیں دی جاتی! ⚖️

06/02/2026

انسانیت ❤️

25/01/2026

Ya Hussain (a.s) 🙌🏻

25/01/2026

Humanity! ⚖️

کراچی کے گل پلازہ سانحے میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ایک بہادر سپوت شہید ہو گیا۔ کل رات آتشزدگی کے دوران فائر فائٹر فرق...
19/01/2026

کراچی کے گل پلازہ سانحے میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے ایک بہادر سپوت شہید ہو گیا۔ کل رات آتشزدگی کے دوران فائر فائٹر فرقان اپنی جان کی پروا کیے بغیر لوگوں کو بچانے میں مصروف رہا اور فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گیا۔

فرقان کی قربانی اس بات کی یاد دہانی ہے کہ ہمارے فائر فائٹرز محدود وسائل کے باوجود ہر خطرے کے سامنے ڈٹ جاتے ہیں۔ وہ ان خاموش ہیروز میں شامل ہو گیا ہے جو جان دے کر بھی انسانیت کو بچا جاتے ہیں۔

اللّٰہ پاک شہید فرقان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، والدین اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

Amen 🙏
18/01/2026

Amen 🙏

Ya Allah Pak Mary Abu ko Janat man Ala Mukam ata farma!! 🙏
16- January 2006

Address

Madina Town
Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaneyaat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaneyaat:

Share