28/01/2026
فری رجسٹریشن
خدمت کا جذبہ جاری۔ خداوند کا شکر ہے کہ فیصل آباد ڈویژن میں گڈ سمیریٹن ریسورس سنٹر کی ٹیم فری رجسٹریشن کے لیے بہت سے افراد کے مینارٹی کارڑ کی فری رجسٹریشن کرنے میں مدد کر رہے ہیں۔
ہمارا عزم لوگوں کی خوشحالی اور ترقی کے لیے کوشش کرنا ہے
گڈ سمیریٹن ریسورس سنٹر کی ٹیم مستحق اقلیتی خاندانوں کے مینارٹی کارڑ کے حصول کیلئے فری رجسٹریشن کرنے میں مدد کررہے ہیں۔ آپ گڈ سمیریٹن ریسورس سنٹر کے فلاحی دفتر حق باہو ٹاؤن فیصل آباد میں وزٹ کریں اور فری رجسٹریشن کروایں۔ کیونکہ محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور حکومت پنجاب کی جانب سے اب مینارٹی کارڑ کی تعداد 75000 سے بڑھا کر ایک لاکھ (100000) کر دی گئی ہے جس میں مستحق اقلیتی خاندانوں کے لیے مینارٹی کارڑ کے ذریعہ سے 10500 روپے سہ ماہی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
God Bless You and Your family
Good Samaritan Resource Center
Please visit our website and YouTube channel
Website.
https://gsrci.org/
YouTube
https://youtube.com/?si=yPLNPprlfSJqwgbT