26/08/2025
مشن ویلفئیر آرگنائزیشن اپنے تمام ساتھیوں اور اپنے گاؤں اٹکے کے ماؤں اور بہنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔جنہوں نے مشکل کے اس گھڑی میں بونیر کے حالیہ سیلاب زدگان بھائیوں اور بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑا۔اور دو پیکجز کی شکل میں مختلف سامان پر مشتمل اپنا امداد ہمارے ہاتھوں بونیر بیشونئ گاؤں تک پہنچایا۔
اللہ تعالی آپ سب کا یہ اخلاص اور تعاون اپنے دربار میں قبول فرمائے