Civil Defence Shabqadar

Civil Defence Shabqadar This page is created For Activies As a volunteer in Teshil and In District level

24/02/2024
یہ بچی ورسک روڈ باڑہ چوک ٹکر کورنہ سے تعلق رکھتی ہے دماغی توازن بلکل ٹھیک ہے صرف سر پر کبھی جٹکہ آتی ہے۔ ایک ہفتہ سے لاپ...
22/08/2023

یہ بچی ورسک روڈ باڑہ چوک ٹکر کورنہ سے تعلق رکھتی ہے دماغی توازن بلکل ٹھیک ہے صرف سر پر کبھی جٹکہ آتی ہے۔ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہے گھر والے انتہائی پریشان ہے اگر کسی کوئی انفارمیشن یا معلومات ہوں تو برائے مہربانی باڑہ چوک چوکی یا اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔۔۔۔03159090884

کچھ دن پہلے وائرل ھونے والی بچی کی ویڈیو ۔جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رورہی تھی ۔بچی کا والد فوت ھوچک...
21/08/2023

کچھ دن پہلے وائرل ھونے والی بچی کی ویڈیو ۔
جس میں وہ اپنی چھوٹی بہن کیلئے روٹی کی فکر میں رورہی تھی ۔
بچی کا والد فوت ھوچکا ھے اور گھر میں کھانے کو کچھ نہیں تھا ۔
ویڈیو وائرل ھونے کے بعد مخیر حضرات نے بے انتہا مدد کی
کسی نے نقد 10 ہزار
کسی نے 20 ہزار
کسی نے 35
ایک شخص نے 5 لاکھ نقد بیجے
اور بچی کے گھر بہت سارا راشن بھی پہنچا دیا گیا.
انسانیت آج بھی زندہ ہے، اللّٰہ ان لوگوں لمبی زندگی دے جنہوں نے اس بچی کی مدد کی۔

محسن والد ممتاز سکنہ یکہ غنڈ پچھلے پندرہ دنوں سے گھر سے بھاگ گیا ہے  اگر کسی کو پتہ چلے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں034...
20/08/2023

محسن والد ممتاز سکنہ یکہ غنڈ پچھلے پندرہ دنوں سے گھر سے بھاگ گیا ہے اگر کسی کو پتہ چلے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں
03445794641
03170898861

اپنا اواز اور ہنگامی صورتحال دوسروں تک پہنچانے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کرےاور اپنے آواز کو اگے پہنچانے کےلئے ہمارے سات...
19/08/2023

اپنا اواز اور ہنگامی صورتحال دوسروں تک پہنچانے کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کرے
اور اپنے آواز کو اگے پہنچانے کےلئے ہمارے ساتھ رابطہ کرے۔۔۔

دوستانوں دے سڑی پہ اکوڑہ خٹک کے ایکسیڈنٹ کڑے دے  ویلی کیگی چہ دہ شبقدر رشکئی کلی  دے کہ سوک ئے پلیز رابطہ ورسرہ اوکئے  پ...
19/08/2023

دوستانوں دے سڑی پہ اکوڑہ خٹک کے ایکسیڈنٹ کڑے دے ویلی کیگی چہ دہ شبقدر رشکئی کلی دے کہ سوک ئے پلیز رابطہ ورسرہ اوکئے پہ نوشہرہ ہسپتال کے دے رابطہ 1122 ریسکیو

شبقدر میں اس بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور شبقدر ہسپتال میں ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو جلدی شبقدر ہسپتال آجائے ،، اس کو...
07/08/2023

شبقدر میں اس بابا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور شبقدر ہسپتال میں ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو جلدی شبقدر ہسپتال آجائے ،، اس کو پشاور ریفر کیا ہے

دہ ماشوم پرون دریائے کابل دہ نورانی پہ مقام سین اوڑے دے،،،،،،چاتا سہ معلومات راشی نو رابطہ اوکے۔۔۔۔۔۔پوسٹ کو اگے شئر کرے...
28/07/2023

دہ ماشوم پرون دریائے کابل دہ نورانی پہ مقام سین اوڑے دے،،،،،،چاتا سہ معلومات راشی نو رابطہ اوکے۔۔۔۔۔۔پوسٹ کو اگے شئر کرے

CONTACT__No__*03125875122*
__ _ *03329952986*

اس بھائی شبقدر میں پاسپورٹ گر گیا ہے اور آج 12 بجے جا رہا ہے اگر کسی کو ملا ہے تو ہمارے ساتھ رابط کریںرابط نمبر +92 344 ...
16/07/2023

اس بھائی شبقدر میں پاسپورٹ گر گیا ہے اور آج 12 بجے جا رہا ہے اگر کسی کو ملا ہے تو ہمارے ساتھ رابط کریں
رابط نمبر
+92 344 1605599

کل شام  5:35 پر  ھمارے کزن  جس کا نام اقرار خان ہیں والد کا نام ممتاز خان۔ ہیں جو کہ بیلہ مہمندان  کے دریا میں  نہاتے وق...
15/07/2023

کل شام 5:35 پر ھمارے کزن جس کا نام اقرار خان ہیں والد کا نام ممتاز خان۔ ہیں جو کہ بیلہ مہمندان کے دریا میں نہاتے وقت ڈوب گیا ہے جس کا کوئی پتہ نہیں مل رہا اگر کسی کو کوئی ملامات ہو تو اس نمبر ہر رابطہ کریں 03098761301
03459188636

Address

Shabqadar

Telephone

+923139447787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share