Jamia Darul ilm Sawaldher

Jamia Darul ilm Sawaldher 100% Donation Educational Organization for Orphans and Needy Mardan KPK Pakistan
یتیم اور مسافر طلباء کے لیے تعلیمی فلاحی ادارہ مہتمم مفتی ناصر علی جان

Dear Muslims help poor, needy students of our madarsah and earn incentive in this life and thereafter. We need your donation today,tomorrow will too late

ہمارے مدرسے کے لیے 20عدد سولہ سطری قرآن مجید اور 20 عدد تپائیوں کی ضرورت ہے ایل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے ۔رابطہ ...
13/04/2026

ہمارے مدرسے کے لیے 20عدد سولہ سطری قرآن مجید اور 20 عدد تپائیوں کی ضرورت ہے ایل خیر حضرات سے تعاون کی درخواست ہے ۔
رابطہ 03007086492

10/04/2026
27/03/2026

ہمارے ادارے جامعہ دارالعلم ساولڈھیر کے لیے حفظ کے کلاس کے لیے مدرس کی ضرورت ہے ۔ تجوید کیا ہوا ہو۔معقول مشاہرہ دیا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔
رابطہ 03007086492
03442559522

الحمدللہ ہمارے مدرسے کے وفاق المدارس کا نتیجہ ممتاز اور جید جدا آیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔
25/02/2026

الحمدللہ ہمارے مدرسے کے وفاق المدارس کا نتیجہ ممتاز اور جید جدا آیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔

24/02/2026

تخصص فی القراءت کلاس
جامعہ دارالعلم ساولڈھیر مردان ۔
الحمدللہ کے پی کے کے اکثر اضلاع سے طلباء کرام کی شرکت

21/02/2026
سردی بہت ہے طلباء کرام کے لیے گرم گرم کباب بنائے
07/01/2026

سردی بہت ہے طلباء کرام کے لیے گرم گرم کباب بنائے

ہمارے مدرسے کے 30 مسافر طلباء کرام کے لیے کاپیاں اور سپلیز برائے سکول کی ضرورت ہے تعاون کی درخواست ہے ۔ رابطہ 0300708649...
08/09/2025

ہمارے مدرسے کے 30 مسافر طلباء کرام کے لیے کاپیاں اور سپلیز برائے سکول کی ضرورت ہے تعاون کی درخواست ہے ۔ رابطہ 03007086492
واٹس ایپ 03437086492

31/08/2025

قاری محمد فاضل وجدانی صاحب حفظہ اللہ کی ایسی تلاوت کہ پورا مجمع جھوم اٹھا

Address

District Mardan
Sawaldher
23200

Telephone

+923007086492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul ilm Sawaldher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Darul ilm Sawaldher:

Share