Madadgaar Development Programme

Madadgaar Development Programme Madadgaar Development Programme is non governmental non profitable and non religious Organization working for Sanitation and Education and Health for needy

مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام نے انڈر۱۴ والی۔بال ٹورنمنٹ کا انعکاد کیا جس کا مھمان خصوصی جناب طاہر حسن ))صدر مددرگار ڈیویلپمن...
30/09/2025

مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام نے انڈر۱۴ والی۔بال ٹورنمنٹ کا انعکاد کیا جس کا مھمان خصوصی جناب طاہر حسن ))صدر مددرگار ڈیویلپمنٹ پروم یارحسین) تھا

22/08/2025

اگر کوئی بھی تنظیم سیلاب ذادہ علاقوں میںراشن یا ہائیجین کٹس تقسیم کرنا چاہتا ہو تو مددگار ڈیویلپمنٹ کےرضاکار مدد کےلئے تیار ہیں ۔

16/08/2025

بونیر کی سیلاب ذدگان بھائیوں کی مدد کے لئے رابطہ کریں

الحمدلللہ آج 28فروری بروز جمعہ مددگار ڈیویلپمنٹ پروکرام نے راحت فاونڈیشن کے اشتراک سے یارحسین میں 80 غریب خاندانوں میں ر...
01/03/2025

الحمدلللہ آج 28فروری بروز جمعہ مددگار ڈیویلپمنٹ پروکرام نے راحت فاونڈیشن کے اشتراک سے یارحسین میں 80 غریب خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
آئیے ہمارے ساتھ دیں اور بیواووں اور یتیموں کا رمضان خوبصورت بنادیں۔

مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام یارحسین نے آج باعدہ طور پر اپنے گاوں یار حسین میں پرانے چیزوں کو جمع کرنے اور اسکو محفوظ کرنے ک...
06/10/2023

مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام یارحسین نے آج باعدہ طور پر اپنے گاوں یار حسین میں پرانے چیزوں کو جمع کرنے اور اسکو محفوظ کرنے کے لئے اپنے علاقہ سے ایک مہم شروع کیا ہے جسکو ایک چھوٹا سا میوزیم کا شکل دیاجائیگا۔ ان تمام نوادرات کو لوگوں کو۔محظوظ کرنے کے خاطر استعمال کیا جائیگا تاکہ لوگ اپنے اباءواجدا کے استعمال کئے ہوے اوزار اور انکی مہارت سے باخبر رہے۔ اس سلسے میں آج بمورخہ 6 اکتوبر 2023 کو اعزاز خان جنگو نے د عدد 100سالا پورانے مٹکے (لوٹکی)مددگار ٹیم کے حوالا کئے۔ ہم اپنے تمام دوستوں سے امید رکتھے ہیں کہ وہ اس کاوش میں ہمارے ٹیم کا بھرپور تعاون کرینگیں
شکریہ اعزاز خان جنگو

05/10/2023

ایک غریب گھرانے کو ہینڈ صوابی یار حسین میں ہینڈ پمپ کی اشد ضرورت ہے

28/03/2023

اس رامضان المبارک میں مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام کے ساتھ دیجۓ تاکہ غریبوں اور مستحق خاندانو تک با عزت طریقے سے افطاری پہنچادی جائے۔
اپنی زکوات اور خیرات 03209927495 easy paisa acount acoustic سنڈ کردیں۔

فہمیدہ وصال ٹرسٹ صوابی کی تعاون سے مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام نے تحصیل رزڑ میں انتھائی ضرورتمند گھرانوں میں 4 عدد ہینڈ پمپ...
21/10/2022

فہمیدہ وصال ٹرسٹ صوابی کی تعاون سے مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام نے تحصیل رزڑ میں انتھائی ضرورتمند گھرانوں میں 4 عدد ہینڈ پمپ لگا کر انکو پینے کا صاف پانی مہیا کیا۔ جس پر لوگواں نے فہمیدہ وصال ٹرسٹ اور مددگار ڈیویلپمنٹ پروگرام کا شکریہ ادا کیا۔

28/08/2022

یارحسین مختیار آباد میں چارسدہ اور نوشہرہ کے سیلاب متاثرین کےلئے مددگار ڈیویلمنٹ پروگرام نے باقاعدہ عطیات جمع کرنے کے لئے کیمپ لگایا ہے۔ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ متاثرین کےلئے کپڑے،خوراک اور برتن آشیائے ضرورت پورہ کرنے کےلئے کیمپ اراکین
گوہر آمان۔03459416210
قیصر ملک۔03405564400
طاہر حسن۔03209927491
پر رابطہ کریں۔ شکریہ

Address

Sawabi
23000

Telephone

+923209927495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madadgaar Development Programme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Madadgaar Development Programme:

Share