Naba Ul Khair Trust

Naba Ul Khair Trust Naba-ul-Khair Trust | Spreading hope, serving humanity. Join us in making a difference!

Alhamdulillahدین دنیا ساتھ ساتھ❤️اپنے ارد گرد اس عید ان لوگوں کا بھی خیال رکھیں جو مالی طور پر کمزور ہیںاللہ اپ کو جزائے...
21/03/2026

Alhamdulillah
دین دنیا ساتھ ساتھ❤️

اپنے ارد گرد اس عید ان لوگوں کا بھی خیال رکھیں جو مالی طور پر کمزور ہیں
اللہ اپ کو جزائے خیر دے! ✨

21/03/2026

عید مبارک 🌙
اس خوشی کے موقع پر آئیے ہم سب ایک دوسرے کا خیال رکھیں 🤍
خاص طور پر اُن لوگوں کو یاد رکھیں جو اس عید پر خوشیاں نہیں منا سکتے۔
ایک چھوٹی سی مدد کسی کی بڑی خوشی بن سکتی ہے 💫

Neki CareForOthers EidVibes Blessings SupportEachOther NabaUlKhair

20/03/2026

کیا روزہ، تراویح، سحری، افطار… یہ صرف رمضان کے اسباق ہیں۔
سوچو، کیا یہ صرف ایک مہینے کے لیے ہیں؟
رکیے اور پورا سوچیے!

#رمضان #موٹیویشن #ڈسپلن #خودپرکنٹرول #رمضان2026 #نبالخیر

الحمدللہ – کیس مکمل ✨نبأ الخیر کی جانب سے ایک اور تعلیمی فیس کا کیس آپ کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کر دیا گیا ہے۔تمام م...
18/03/2026

الحمدللہ – کیس مکمل ✨
نبأ الخیر کی جانب سے ایک اور تعلیمی فیس کا کیس آپ کے تعاون سے کامیابی سے مکمل کر دیا گیا ہے۔
تمام معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲

صدقۂ فطر — خوشیوں میں سب کو شامل کریں رمضان المبارک 1447ھ / 2026 کے اس بابرکت موقع پر اپنا صدقۂ فطر ادا کریں اور مستحق...
17/03/2026

صدقۂ فطر — خوشیوں میں سب کو شامل کریں

رمضان المبارک 1447ھ / 2026 کے اس بابرکت موقع پر اپنا صدقۂ فطر ادا کریں اور مستحق افراد کی مدد کا ذریعہ بنیں۔
صدقۂ فطر ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر واجب ہے، جس کا مقصد غریب اور ضرورت مند افراد کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔

📩 اگر آپ اپنا فطرانہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور اس نیکی کے کام میں حصہ ڈالیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر نیکی کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲

رمضان کے یہ آخری دن… شاید ہماری زندگی کا سب سے قیمتی وقت ہیں۔اگر دل سے ایک دعا مانگنی ہو تو بس یہی مانگیں:"اِهْدِنَا الص...
14/03/2026

رمضان کے یہ آخری دن… شاید ہماری زندگی کا سب سے قیمتی وقت ہیں۔
اگر دل سے ایک دعا مانگنی ہو تو بس یہی مانگیں:

"اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ"
اے اللہ! ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
(سورۃ الفاتحہ: 6)

کیونکہ جب راستہ درست ہو جائے تو منزل خود آسان ہو جاتی ہے۔
ان آخری لمحات میں اپنے رب سے ہدایت، معافی اور قبولیت کی دعا مانگیں۔ 🤲✨

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ ہمیں ہمیشہ صراطِ مستقیم پر قائم رکھے تو آمین لکھیں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔

#ہدایت

آخری جمعہِ رمضان کا دن ہے، دلوں کو سکون، روحوں کو روشنی، اور دعاؤں کو قبولیت کی خوشبو ملے 🌙✨۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ کی ...
13/03/2026

آخری جمعہِ رمضان کا دن ہے، دلوں کو سکون، روحوں کو روشنی، اور دعاؤں کو قبولیت کی خوشبو ملے 🌙✨۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت آپ کی زندگی میں ہر خوشی اور برکت لےکرآئے۔ 💛

08/03/2026

اگر یہ بات ہر مسلمان سمجھ لے…
تو شاید ہماری زندگی اور معاشرہ دونوں بدل جائیں۔

یہ ویڈیو صرف دیکھنے کے لیے نہیں بلکہ سوچنے کے لیے ہے۔

دل سے سنیں اور خود سے سوال کریں۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ زیادہ لوگ یہ پیغام سنیں تو اس ویڈیو کو شیئر کریں۔









This case is about a university student who is currently in her last semester. Her father has passed away, which has aff...
07/03/2026

This case is about a university student who is currently in her last semester. Her father has passed away, which has affected the family’s financial situation. Because of this, she is facing difficulty in paying her final semester fee.
Financial support is needed to help her pay the remaining fee so she can complete her degree. Any contribution can help resolve this issue.
For contribution kindly contact on messenger!
Jazakllah..

جمعہ کا دن صرف ایک دن نہیں بلکہ رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص موقع ہے۔ 🤲✨آج کے مبارک دن اپنے دل کو اللہ کی یاد س...
06/03/2026

جمعہ کا دن صرف ایک دن نہیں بلکہ رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص موقع ہے۔ 🤲✨

آج کے مبارک دن اپنے دل کو اللہ کی یاد سے زندہ کریں، درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
کیا معلوم کون سی دعا اللہ کے حضور قبول ہو جائے اور ہماری زندگی بدل جائے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو سکون عطا فرمائے، ہماری مشکلات آسان کرے اور ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 💜

🌙 آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی ضرور یاد رکھیں۔

📿 اگر آپ بھی نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں تو کمنٹ میں لکھیں:اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد ﷺ ❤️




#اسلام







01/03/2026

🌙✨ الحمدللہ! ہمارا رمضان راشن ڈرائیو کامیابی سے مکمل ہوگیا۔✨🌙

یہ صرف خریداری اور پیکنگ نہیں تھی…
یہ کسی ماں کی فکر کم کرنے کی کوشش تھی،
کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا ذریعہ تھی،
اور آپ سب کے اعتماد کا عملی ثبوت تھا۔ 🤍

ہماری ٹیم نے خود مارکیٹ سے سامان خریدا، خود پیکنگ کی،
تاکہ ہر عطیہ اپنی اصل شکل میں مستحقین تک پہنچے۔

آپ سب کے تعاون، دعاؤں اور بھروسے کے بغیر یہ ممکن نہ تھا۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین 🤲🏻

اگر آپ بھی اس نیکی کے سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو
کمنٹ میں الحمدللہ لکھیں اور اس پیغام کو شیئر کریں ❤️




#صدقہ
#زکوٰۃ







🌿✨ آج جمعہ ہے… دروازے کھلے ہیں، بس ہاتھ اُٹھانے کی دیر ہے۔✨🌿کیا پتا آج ہی وہ دن ہوجب آپ کی خاموش دعائیں عرش تک پہنچ جائی...
27/02/2026

🌿✨ آج جمعہ ہے… دروازے کھلے ہیں، بس ہاتھ اُٹھانے کی دیر ہے۔✨🌿

کیا پتا آج ہی وہ دن ہو
جب آپ کی خاموش دعائیں عرش تک پہنچ جائیں 🤲🏻
جب قسمت کا بند دروازہ کھل جائے
جب دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے…

آج سجدے میں دیر لگائیں۔
اپنے رب سے سب مانگ لیں — کیونکہ وہ سن رہا ہے۔ ❤️

اگر آپ بھی اللّٰہ کی رحمت کے امیدوار ہیں تو
کمنٹ میں یا اللہ رحم لکھیں
اور یہ پیغام شیئر کریں تاکہ کسی کی دعا قبولیت کا سبب بن جائے۔ 🌸

#جمعہ



#دعا
#نماز
#رحمت
#برکت



Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naba Ul Khair Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share