JUTT Brother's

Call Directions

JUTT Brother's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUTT Brother's, Community Organization, Sargodha.

کسان کارڈ کسانوں کے ریلیف کی بجائے الٹا کسانوں کے لیے وبال جان بن گیا پہلے تو دوبارہ سرے یہ نہ کھلا اور نہ اس میں کوئی ا...
24/09/2026

کسان کارڈ کسانوں کے ریلیف کی بجائے الٹا کسانوں کے لیے وبال جان بن گیا
پہلے تو دوبارہ سرے یہ نہ کھلا اور نہ اس میں کوئی اماؤنٹ ائی

جب اس کو بند کروا کے کسانوں کا ارادہ بنا کے کسی پرائیویٹ بینک سے لون لیں تو انہوں نے زمین ہی اس کسان کاٹ کے مد میں بلاک کروائی ہوئی ہے جو کہ وہ ساری انفارمیشن لے کے تین
کہ اپ کا ڈیٹا شو نہیں ہو رہا اس کا کیا مطلب ہے کہ جسٹ خالق کاٹ کے لیے اپ نے ساری زمین بلاک کر رکھی ہے
گورنمنٹ پنجاب سے اپیل ہے کہ کسان کارڈ بلاک کر کے اور کسانوں کی زمینوں کو ان بلاک کر کے تاکہ وہ اپنی مرضی سے کسی بینک سے لون لے کے اپنی زمین میں کھاد بیج وغیرہ ڈال لیں

20/09/2026

ہمارے لیے لہجے بڑے معنی رکھتے ہیں۔

خنجر جھیل سکتے ہیں مگر اونچی آواز نہیں۔

19/09/2026
18/09/2026

2000 روپے کا چالان کرنے کے لیے صرف شناختی کارڈ کافی، مگر 100 روپے کے
پٹرول ریلیف کے اتنا پیچیدہ طریقہ کار کیوں؟

Punjab
11/09/2026

Punjab

09/09/2026

Jutt federation punjab Pakistan

07/09/2026

پڑو لکھو ڈاکٹر ،انجینئر ، سیاستدان بنو پر اتنے سمجھدار نا بنو کے اپنی ہی ماں بولی "پنجابی کو جاہلوں کی زبان بولنا شروع کر دو !!!

Address

Sargodha

Telephone

03007625151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUTT Brother's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share