Wasda Rahay Sada 23 Chak

Wasda Rahay Sada 23 Chak چکنمبر 23 الف جنوبی علاقہ بھاگٹانوالہ تحصیل و ضلع سرگودھا Wasda Rahy Sada 23 chak

چوہدری نقاش ارشد سے مکہ کلاک ٹاور میں ملاقات
17/05/2026

چوہدری نقاش ارشد سے مکہ کلاک ٹاور میں ملاقات

13/05/2026

بھائی یوسف صاحب کی اسلام آباد حافظ محمد دین کبڈی کلب سے محبت

حافظ دین محمد کبڈی کلب 23عید کے دوسرے دن شام 4 بجے سے رات تک
13/05/2026

حافظ دین محمد کبڈی کلب 23
عید کے دوسرے دن شام 4 بجے سے رات تک

فخر پاکستان فخر سرگودھا انشاءاللہ عید الاضحی پر حافظ دین محمد کبڈی کلب کی نمائندگی کریں گے
08/05/2026

فخر پاکستان فخر سرگودھا انشاءاللہ عید الاضحی پر حافظ دین محمد کبڈی کلب کی نمائندگی کریں گے

  الحمدللہ وعدہ پورا کر دیا ❤️
07/05/2026

الحمدللہ وعدہ پورا کر دیا ❤️

یہ ٹورنامنٹ کلب سسٹم  پر ہوگا حافظ دین محمد کبڈی کلب 23 الف تیمور بیگ کبڈی کلب 133 جنوبی ببلی گجر کبڈی کلب 102 شمالی شاہ...
07/05/2026

یہ ٹورنامنٹ کلب سسٹم پر ہوگا
حافظ دین محمد کبڈی کلب 23 الف
تیمور بیگ کبڈی کلب 133 جنوبی
ببلی گجر کبڈی کلب 102 شمالی
شاہد عرف شیدی گجر کبڈی کلب 85 شمالی

05/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
سردار امجد گجر عرف گونگا اور بھائی ارشد بیکری والا ان کے والد بابا جی رحم دین عرف رحمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں.

04/05/2026

میرے اللہ پاک کی قدرت۔۔ دھوپ کے ساتھ موسلادھار بارش
محمد یعقوب 📷

24/04/2026

اناللہ واناالیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری عبدالواحد دوکان دار(مرحوم) کی اہلیہ اور بھائی یعقوب گجر کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں ہیں۔۔

23/04/2026

بکنگ کے لیے مناسب کرایہ پر گاڑی ( کار) دستیاب ہیں۔
اسامہ گجر
03103122623

ہمارے بہت پیارے بھائی قاری ابوذر صاحب کا بیٹا  حافظ معاویہ چک 27 جبوبی جوکہ صبح سے لا پتہ ہےدعاہے میرا مالک اس  بچے کو ب...
22/04/2026

ہمارے بہت پیارے بھائی قاری ابوذر صاحب کا بیٹا حافظ معاویہ
چک 27 جبوبی جوکہ صبح سے لا پتہ ہے
دعاہے میرا مالک اس بچے کو با حفاظت اپنے گھر پہنچائے
اگر کسی کے علم میں ہودرج ذیل میں دیے گئے نمبر پر رابطہ فر ما کر شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائے
والسلام

03090856108
03704903088

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda Rahay Sada 23 Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wasda Rahay Sada 23 Chak:

Share