20/08/2026
اپیل اپیل اپیل
#یتیم، #مسکین اور #مستحق بچوں کی فری تعلیم کا ادارہ
کی زیرِ تعمیر عمارت کے لیے 5000 مربع فٹ کا لینٹر درکار ہے۔ ایک مربع فٹ لینٹر کی لاگت 500 روپے ہے۔
اس نیک مقصد کے لیے آپ اپنی استطاعت کے مطابق ایک مربع فٹ، چند مربع فٹ یا جتنا ممکن ہو حصہ ضرور ڈالیے۔
دعاگو مہرفاقت علی
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بھاگٹانوالا
Whatsapp: 03458665160