10/07/2026
کل شہادت حضرت امام زین العابدین کے سلسلہ میں امام بارگاہ بلاک نمبر 7 سے سہہ پہر تین بجے جلوس برآمد ہوگا۔
جو اپنے روایتی راستوں حسین چوک، کارخانہ بازار، آمین بازار اور شربت چوک سے ہوتا ہوا امام بارگاہ بلاک نمبر 19 پر پہنچ کر ختم ہوگا۔
جلوس کے راستے پر بازار بند رہیں گے ۔