01/12/2025
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا آغا خان یونیورسٹی کراچی میں خطاب
کانفرنس کا عنوان کلائمٹ چینج اینڈ دی بلٹ انوائرنمنٹ: کم آمدنی والے علاقوں میں لچک تھا
حکومت موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے 300 روزہ منصوبہ پر عمل پیرا ہے
اگلے 300 دن سیلاب سے متاثرہ ڈھانچے کی بحالی کے لیے نہایت اہم، ڈاکٹر مصدق ملک
فیز ٹو میں طویل المدتی موافقت اور لچک بڑھانے کی حکمتِ عملی شامل، وفاقی وزیر
پاکستان کی نئی موسمیاتی ترجیحات فکس, گرو اینڈ بلڈ ہے۔ وفاقی وزیر
وفاق اور صوبوں کی مشترکہ کوششوں کے بغیر موسمیاتی لچک ممکن نہیں۔ وزیر
پاکستان کا اخراج 1 فیصد سے کم، مگر دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں
دس ممالک 70 فیصد سے زائد عالمی اخراج کے ذمہ دار ہیں -وزیر
موسمیاتی انصاف کے لیے عالمی ذمہ داری کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مصدق ملک